عمران خان کے وارنٹ منسوخی کی درخواست واپس
اسلام آباد (مسائل نیوز) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے وارنٹ منسوخی کی درخواست ان کے وکیل نے واپس لے لی۔
- Advertisement -
نجی ٹی وی دنیا نیوز کے مطابق اسلام آباد کی سیشن عدالت میں پیش ہو کرعمران خان کے وکیل نے کہا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ میں وارنٹ منسوخی کی درخواست زیر التوا ہے، فیصلہ آنے تک درخواست واپس لیتے ہیں۔
ایڈیشنل سیشن جج ظفر اقبال نے وکیل فیصل چوہدری کو وارنٹ منسوخی کی درخواست واپس لینے کی اجازت دیدی۔
[…] نیوز)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ باہر موجود کارکنوں پر کوئی کنٹرول نہیں […]