MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

فرح خان اور ان کے خاوند کے نام پر 19 گاڑیاں رجسٹرڈ نکلیں

0 278

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی اہلیہ بشری بی بی کی قریبی دوست فرح خان اور ان کے خاوند کے نام پر 19 گاڑیاں رجسٹرڈ ہیں، فرح خان کے نام پر 2 پورشے سمیت 12 گاڑیاں رجسٹرڈہیں۔

- Advertisement -

نجی ٹی وی نے ایکسائز ریکارڈ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ فرح خان کے شوہر احسن جمیل گجر کے نام پر مقامی بنی ہوئی7 گاڑیاں ہیں، فرح خان نے پورشے گاڑیاں 2013 اور 2015 میں خریدیں۔محکمہ ایکسائز نے دونوں گاڑیوں پر11 لاکھ81 ہزار روپے رجسٹریشن کی مد میں لیے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فرح خان نی2019 میں بھی پورشے کار بک کروانے کے لیے 3 کروڑ 60 لاکھ روپے دئیے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.