MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

میں پاکستان کے ساتھ ہوں، عمران خان کے ساتھ نہیں

0 245

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصا ف کے ناراض رہنما عامر لیاقت حسین نے کہا ہے کہ عمران خان مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں، جھوٹ کو سچ نہ کہو تو غلیظ ترین افراد کو گالیاں دینے کی ڈیوٹی سونپ دیتے ہیں۔

- Advertisement -

پارلیمنٹ ہاؤس پہنچنے پر اپنی گفتگو میں عامر لیاقت نے کہا کہ وہ پاکستان کے ساتھ ہیں اور عمران خان کے ساتھ نہیں ہیں۔انہوں نے کہا کہ وہ عمران خان کو ووٹ نہیں دیں گے، شہباز شریف کو ووٹ دیں گے۔اپنی ٹوئٹ میں عامر لیاقت نے لکھا کہ عمران خان مسلسل جھوٹ بول رہے ہیں، جھوٹ کو سچ نہ کہو تو غلیظ ترین افراد کو گالیاں دینے کی ڈیوٹی سونپ دیتے ہیں۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.