MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری بلوچستان کے پیٹران چیف محمد آصف ترین کا ایوب خان ترین کے والد کے انتقال پر اظہار تعزیت

0 201

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری بلوچستان کے پیٹرن ان چیف محمد آصف ترین اور دیگر ممبران نے سینئیر قانون دان اور چئیرمین لیگل ایجوکیشن کمیٹی بلوچستان بار کونسل ایوب خان ترین کے والد محترم کلیم اللہ خان ترین کی وفات پر اظہار تعزیت اور فاتحہ خوانی کرتے ہوئے کہا کہ مرحوم کی وفات سے ترین قوم ایک عظیم شخصیت سے محروم ہوگئی ھے جس سے پیدا ہونے والا خلا مدتوں پر نہ ہو سکیں گا اللہ تعالٰی مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطاء فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.