MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ملک بھر میں بارشوں کاآغاز کب سے ہوگا؟محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

1 221

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)محکمہ موسمیات نے رمضان کے آغاز سے بارشیں شروع ہونے کی پیشگوئی کر دی۔سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اوردرجہ حرارت میں اضافے کاامکان ظاہر کیا گیا ہے ۔محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک بھر میں ماہ مارچ کے آخری دنوں میں بارش ہونے کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔رمضان کا دوسرا اور تیسرا عشرہ نسبتاً گرم رہنے کی پیش گوئی کی گئی ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق اسلام آباد میں موسم خشک اوردن کے درجہ حرارت میں اضافے کا امکان ہے۔بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں بھی موسم خشک اور گرم رہنے کی پیشگوئی کی گئی ہے۔مری، گلیات اور گردو نواح میں موسم خشک رہے گا، آزاد کشمیر اورگلگت بلتستان میں موسم خشک رہے گا۔سندھ کے بیشتر اضلاع میں موسم خشک اوردرجہ حرارت میں اضافے کاامکان ظاہر کیا گیا ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز)محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ رمضان المبارک کا چاند 22 مارچ 29 […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.