MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

امریکی سی آئی اے نے اب تک 72ممالک کی حکومتیں بدلیں پاکستان میں یہ کس قدر آسانی سے ہو گیا ، اوریامقبول جان کا حیران کن انکشاف‎

1 463

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)سینئر تجزیہ کار اوریا مقبول جانے نے کہا ہے کہ امریکی سی آئی اے نے اب تک 72ممالک کی حکومتیں بدلیں ۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر انہوں نے کہا ہے کہ امریکی سی آئی اے نے اپنے قیام 1947سے لے کر اب تک 72 ممالک کی حکومتیں بدلیں لیکن اسے بہت محنت کرنا پڑی، ہنگامے کرائے ، حکمران قتل کئے ، فوج سے بغاوت کروائی لیکن پاکستان میں یہ کس قدر آسانی سے ہو گیا ۔ بہتر سالہ غلامی کی کیا بات ہے۔

- Advertisement -

امریکی سی آئی اے نے اپنے قیام 1947سے لے

کر اب تک 72 ممالک کی حکومتیں بدلیں لیکن اسے بہت محنت کرنا پڑی، ہنگامے کرائے ، حکمران قتل کئے ، فوج سے بغاوت کروائی لیکن پاکستان میں یہ کس قدر آسانی سے ہو گیا ۔ بہتر سالہ غلامی کی کیا بات ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد (مسائل نیوز)نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر تجزیہ کار اوریا مقبول جان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے بہترین […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.