MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن کے ساتھ نیشنل چیمپئن شپ میں مکمل تعاون کرینگے،محمد اسحاق جمالی

2 230

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز)سیکرٹری کھیل و امور نوجوانان محمداسحاق جمالی سے بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن کے صدر صادق خان اچکزئی کا باکسنگ نیشنل چیمپئن شپ کے حوالے سے ملاقات کیا اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل کھیل درا بلوچ بھی موجود تھے،اس موقع پر صادق خان اچکزئی نے کہا کہ باکسنگ کا نیشنل چیمپئن شپ اس بار کوئٹہ میں منعقد ہوگا جہاں چاروں صوبوں اور کشمر گلگت بلتسان کے کھلاڑی شرکت کرینگے،تمام تیاریاں مکمل ہے پاکستان باکسنگ فیڈریشن سے بھی اس بارے میں ملاقات ہوا ہیں ان کو اگاء کردیا ہے،اس موقع پر سیکرٹری کھیل و امور نوجوانان محمد اسحاق جمالی نے کہا کہ بلوچستان میں باکسنگ کا بے پناء ٹیلنٹ موجود ہے بلوچستان باکسنگ ایسوسی ایشن کے ساتھ نیشنل چیمپئن شپ میں مکمل تعاون کرینگے،جس پر صادق خان اچکزئی نے ان کا شکریہ ادا کیا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

2 Comments
  1. […] دے دی گٸی ہے ان خیالات کا اظہار سیکرٹری کھیل بلوچستان محمد اسحاق جمالی نے اعلی سطحی اجلاس کے بعد اپنے جاری کردہ ایک بیان میں […]

  2. […] (مسائل نیوز ) سیکرٹری کھیل بلوچستان محمد اسحاق جمالی نے کہا ہے کہ مارچ کے پہلے ہفتے میں آل بلوچستان ٹیپ بال […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.