MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ڈالر بے لگام،ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا

0 236

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)امریکی کرنسی کی اڑان میں تیزی آگئی ، انٹر بینک میں مزید مہنگا ہو گیا ۔ تفصیلات کے مطابق رواں ہفتے کے آخری کاروباری روز کے دوران انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں مزید 83پیسے کا اضافہ سامنے آیا ہے جس کے بعد ڈالر 208روپے کی حد سے بھی تجاوز کر گیا ہے ۔ ملکی تاریخ میں پہلی بار انٹربینک میں ڈالر 208.50 روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.