ویڈیو اسکینڈل،ملزم ہدایت خلجی اور خلیل خلجی عدالت میں پیش
کوئٹہ(ویب ڈیسک)نازیبا وڈیو سکینڈل کیس کے مرکزی ملزم ہدایت خلجی اور خلیل خلجی کو عدالت میں پیش کردیا گیا
کوئٹہ: ملزمان کو ایڈیشنل سیشن جج ون محمد افصل کاکڑ کی عدالت میں پیش کیا گیا
کوئٹہ: ملزمان کے خلاف چارج شیٹ فریم کردی گئی
- Advertisement -
کوئٹہ: ملزمان کے خلاف خواتین کے ساتھ دست درازی، منشیات، اغواء سمیت چار مقدمات میں چارج پیش کیا گیا
کوئٹہ: ملزمان کا صحت جرم سے انکار
کوئٹہ: عدالت کا مدعی گواہ کو اگلی پیشی پر پیش ہونے کا حکم
کوئٹہ: کیس کی سماعث پانچ مارچ تک ملتوی