MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

تعلیم کو فروغ دینے کے لیے ہر ضلع کے ٹاپ 10 لڑکے اور ٹاپ 10 لڑکی طلبا کو انعامات دیے جا رہے ہیں،میر سرفراز بگٹی

0 57

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(مسائل نیوز ) وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے بیان میں کہا کہ بلوچستان میٹرک بورڈ کے تحت ہر ضلع کے ٹاپ 10 طلبا اور ٹاپ 10 طلبات کے لیے خصوصی انعامات مقرر کیے گئے ہیں۔انہوں نے بتایا کہ گزشتہ 18 ماہ میں بلوچستان کے مجموعی طور پر 42,906 طلبا و طالبات کو تعلیمی وظائف فراہم کیے جا چکے ہیں، جن میں لڑکے: 22,311 (52%) اور لڑکیاں: 20,595 (48%) شامل ہیں۔ وزیر اعلی نے کہا کہ یہ اقدامات بلوچستان میں تعلیم کے فروغ اور طلبا و طالبات کو حوصلہ افزائی دینے کے لیے کیے جا رہے ہیں تاکہ تعلیم کو ہر سطح پر فروغ دیا جا سکے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.