میئر کراچی کے حمایت یافتہ 32پی ٹی آئی ارکان سے تحریک انصاف کالاتعلقی کااظہار
کراچی(مسائل نیوز)میئر کراچی کے حمایت یافتہ 32پی ٹی آئی ارکان سے تحریک انصاف نے لاتعلقی کااظہار کر دیا۔
- Advertisement -
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق پی ٹی آئی کراچی نے 32ارکان سٹی کونسل سے اظہار لاتعلقی کا خط میئر کراچی کو ارسال کردیا،خط میں کہا گیا ہے کہ 32منحرک ارکان کی بنیادی رکنیت ختم کی جا چکی ہے،منحرف 32ارکان سے پاکستان تحریک انصاف کا تعلق نہیں۔