جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس کی سماعت کرنیوالا اسلام آباد ہائیکورٹ کابنچ ٹوٹ گیا
اسلام آباد(مسائل نیوز)جسٹس طارق جہانگیری ڈگری کیس کی سماعت کرنے والا اسلام آباد ہائیکورٹ کابنچ ٹوٹ گیا۔
- Advertisement -
نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق جسٹس خادم حسین سومرو نے کیس کی سماعت سے معذرت کرلی،کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی گئی۔
یادرہے کہ اسلام آباد بار کی کیس میں فریق بننے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر تھی۔