یہ بچہ نیا پیدا ہوا ہے؟ وزیراعظم آزاد کشمیر کا جملہ سوشل میڈیا پر وائرل
مظفر آباد(مسائل نیوز)آزاد کشمیر کے وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کا ایک جملہ سوشل میڈیا پر وائرل ہوگیا۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم آزاد کشمیر تنویر الیاس نے ایک ہسپتال کا دورہ کیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ۔اس دوران سردار تنویر الیاس نے ہسپتال میں موجود ایک نومود کی دادی سے پوچھا کہ یہ جو بچہ پیدا ہوا ہے کیا یہ نیا پیدا ہوا ہے؟ آپکو کیا لگ رہا ہے۔تنویر الیاس کی یہ ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی