MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستان میرا دوسرا گھر ہے ، زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے

0 221

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان سپر لیگ 8 کا میلا سج گیا ہے ، پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی بھی کراچی پہنچ گئے۔کراچی پہنچنے کے بعد ڈیرن سیمی نے خوشگوار انداز میں وکٹری کا نشان بناکر تصاویر بنوائیں۔انکا کہنا تھا کہ پاکستان میرا دوسرا گھر ہے۔خیال رہے کہ پشاور زلمی کے کھلاڑی پہلے ہی کراچی پہنچ چکے ہیں۔خیال رہے کہ پی ایس ایل 8 میں بابر اعظم پشاور زلمی کی قیادت کر رہے ہیں ۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.