MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

معروف خاتون اینکر مشعل بخاری انتقال کر گئیں

0 715

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) خاتون اینکر مشعل بخاری انتقال کر گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ملک کے معروف خاتون صحافی اور اینکر مشعال بخاری انتقال کر گئیں۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق مشعال بخاری کینسر کے مرض میں مبتلا تھیں، گزشتہ کچھ عرصے سے ان کا علاج جاری تھا۔ مشعال بخاری اپنے کیرئیر کے دوران کئی نجی ٹی وی چینلز سے وابستہ رہی تھیں، جہاں انہوں نے نیوز کاسٹر کے علاوہ اینکر کے فرائض بھی انجام دیے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.