MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

جعفرآباد میں متاثرین میںبراشن کی تقسیم کے دوران جھگڑا پولیس کا متاثرین کو منتشر کرنے کے لئے ہوائی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

1 223

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

جعفرآباد(مسائل نیوز)جعفرآباد میں متاثرین میںبراشن کی تقسیم کے دوران جھگڑا پولیس کا متاثرین کو منتشر کرنے کے لئے ہوائی فائرنگ سے ایک شخص جانبحق

- Advertisement -

جعفرأباد کے نواحی علاقے تھانہ کیٹل فارم کی حدود میں فاٸرنگ نوریز نامی 24 سالا نوجوان جانبحق ورثہ نے نعش کیٹل فارم تھانے کے سامنے رکھ کر احتجاج شروع کردیاہے ورثہ کے مطابق سیلاب متاثرین میں ایک مقامی این جی اوز راشن تقسیم کررہی تھے پولیس نے متاثرین کو منتشر کرنے کے لیے فاٸرنگ کردی جسکے نتیجے میں نوجوان جانبحق ہواہے انہوں نے کہاکہ ایس ایس پی جعفرأ باد واقع کے نوٹس لیکر پولیس کے خلاف ایف ائی آر درج کرے انہیں گرفتار کیا جاٸے بصورت دیگران کااحتجاج جاری رہیگا دوسری جانب ایس ایس پی جعفرآباد محمد جواد طارق کا کہنا ہیکہ واقعہ کی تحقیقات کر کے ملزمان کے خلاف ایف آئی آر کیا جائے گا

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز)فیصل آباد کے علاقے بوڑے وال میں راشن کی تقسیم کے دوران بھگدڑ سے 55 سالہ خاتون جاں بحق ہوگئی۔ریسکیو […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.