MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ہواوے ایم ای اے آئی سی ٹی 2022 انو ویشن ڈے کادوسرا ایڈیشن آئی سی ٹی انڈسٹریز کے باہمی تعاون اور خواتین کو مزید با اختیار بنانے کیلئے ہو گا

1 225

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آ باد (مسائل نیوز ) خواتین کو با اختیار بنانے کیلٸے دوسری گلوبل گیٹکس ہواوے ایم ای اے آ ٸی سی ٹی 2022 انوویشن کا انعقاد دبٸی ورلڈ ٹریٹ سینٹر میں 11 اکتوبر کو ہو گا۔ہواوے انوویشن ڈے میں مشر ق وسطی اور افریقہ کا احا طہ کیا گیا ہے۔تقریب کا انعقاد آ ٸی سی ٹی آ رگناٸزیشن ا ے آ ٸی سی ٹی او کے تعاون سے کیا جا ٸے گا۔تقریب میں مختلف شعبو ں سے تعلق رکھنے والے رہنما ،صنعتی تجزیہ کار ٗایم ای اے ریجن کے آ ٸی سی ٹی ایکو سسٹم کے شراکت دارو ں کے ساتھ سینٸر لیڈر شپ شرکت کرے گی ۔عالمی صدر ہواوے پبلک افیٸرز اینڈ کمیو نیکیشنز جیف وانگ ۔ایم ای اے ڈیجیٹل تبدیلی اور آ ٸی سی ٹی کے استحکام کے مستقبل کی حمایت کیلٸے ہواوے کے عزم کو اجاگر کر نے کیلٸے تقریب سے خطاب کرینگے۔ اس کیساتھ آ ٸی سی ٹی آ رگنا ٸزیشن اے آ ٸی سی ٹی او کے سیکر ٹری جنرل محمد بن عمور بھی کانفر نس سے خطاب کر یں گے ۔کانفرنس کے دوران پا ٸیدار ڈیجیٹل کیلٸے مربوط آ ٸ سی ٹی ماحولیاتی نظام کیلٸے سٹیک ہو لڈرز اور عالمی شراکت داروں کے درمیان تعاون کی اہمیت کو اجاگر کیا جا ٸے گا۔ اس موقع پر عالمی صدر ہواوے پبلک افیٸرز اینڈ کمیونکیشنز چیف وانگ نے کہا کہ مجھے خوشی ہے کہ اس سال کے دوسرے ہواوے انو ویشن ڈے میں مزید شعبو ں کو شامل کیا جا ٸے گا جس سے صنعتی رہنما ٶں کو آ ٸی سی ٹی کو مزید فعال کرنے کیلٸے مل بیٹھ کر سوچنے کا موقع ملے گا اس سال کا ہواوے ایم ای اے انوویشن ڈے خواتین کو با اختیار بنانے کیلٸے رکھا گیا ہے۔اس موقع پر صدر سٹیون ہواوے مشرق وسطی اور افریقہ نے کہا کہ ہم ایسی ٹیکنا لوجیز بنانا چا ہتے ہیں جو زندگیوں میں مزید بہتری لاٸے۔ایم ای اے سے با ہمی تعاون پر مبنی نقطہ نظر کا راستہ کھلے گا ۔ہواوے آ ٸی سی ٹی پروگراموں کو بہتر بنانے کیلٸے پبلک پراٸیویٹ پا رٹنر ز،یو نیورسٹیو ں اور دیگر تنظیمو ں کے ساتھ مل کر کام کر ینگے ۔اس سال بحث کا ایک اور اہم موضو ع ٹیک میں خواتین کے کردار کا ہو گا۔ہواوے خواتین کو تعلیم تک رساٸی کیلٸے مزید مواقع ،۔مدد فراہم کرے گا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] آباد(مسائل نیوز ) ہواوے نے ہواوے مڈل ایسٹ آئی سی ٹی مقابلے 2022 کیلئے رجسٹریشن شروع کر دی […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.