MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

بچےسکول چھوڑ کرآنے والی خاتون سےجنسی ہراسانی کا معاملہ۔۔ملزم کون پتہ چل گیا

1 443

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور(مسائل نیوز)لاہور کے علاقےگلشن راوی میں خاتون سے فحش حرکات اور جنسی حراساں کرنے کا معاملہ،ملزم کی شناخت ہوگئی مگر تاحال گرفتار نہ ہو سکا۔ تفصیلات کے مطابق موٹر سائیکل سوار نامعلوم نوجوان کی خاتون کو حراساں کرنے کی ویڈیو گزشتہ روز منظر عام پر آئی تھی، گلی میں پیچھا کرنے والا نوجوان گلی کے کنارے پر کھڑے ہو کرننگا ہو گیاتھا،خاتون کا پیچھا کرتے ہوئے ملزم نازیبا زبان بھی استعمال کرتا رہا، خاتون نوجوان کو نظر انداز کرتی گھر میں داخل ہو گئی تھی،

- Advertisement -

پولیس نے خاتون کے خاوند کی مدعیت میں نامعلوم نوجوان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لئے ٹیمیں کام کر رہی ہیں،جلد پکڑ لیا جائے گا۔ یہ بھی پڑھیں: کندھے پر سر ۔۔حریم شاہ اپنی زندگی کیساتھ۔۔ تصویر منظر عام پر خیال رہے کہ گزشتہ روز خاتون صبح کے وقت بچوں کو سکول چھوڑ کر گھر واپس آرہی تھی کہ اس دوران نامعلوم نوجوان موٹرسائیکل پر خاتون کا پیچھا کرتے ہوئے اس کے گھر کے پاس پہنچ گیا اورجنسی حراساں کرنے کی کوشش کی۔ یہ بھی پڑھیں: ایرا خان کیساتھ ڈنر۔۔عامر خان کار میں بیٹھتے وقت اچانک باہر کیوں نکل آئے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز) کراچی میں خاتون اور بچے کو موٹرسائیکل پر بٹھا کر ہاتھ چھوڑنے والے معمر شخص کی ویڈیو سوشل […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.