وزیراعظم شہباز شریف کی ٹیم میں ایک اور اضافہ، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(مسائل نیوز)شاہ زیب خان کو وزیراعظم شہباز شریف کا پولیٹیکل سیکرٹری مقرر کردیا گیا۔وزیراعظم آفس نے شاہ زیب خان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ شاہ زیب خان اعزازی طور پر اپنی ذمہ داریاں نبھائیں گے۔
[…] آباد(مسائل نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے عوام کو مہنگائی سے نجات دلانے کیلئے سیاسی استحکام […]