MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سونا کی قیمت میں پھر حیران کن اضافہ

0 426

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

سونا کی قیمت میں پھر حیران کن اضافہ

تفصیلات کے مطابق عالمی مارکیٹ میں سونا 23 ڈالر سستا ہونے 1905 ڈالر فی اونس تک گرگیا ،عالمی مارکیٹ میں سونا سستا ہونے کے باوجود مقامی صرافہ بازار میں سونا مہنگا کردیا گیا ۔

ڈالر کی قدر میں کمی عوام کیلئےبڑ ی خبر

- Advertisement -

صرافہ ڈیلرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 1800 روپے مہنگا ہوکر 2 لاکھ 7 ہزار 800 روپے پر پہنچ گیا ،دس گرام سونا 1543روپے اضافے سے 1 لاکھ 78 ہزار 155 روپے کا ہوگیا ،ایک تولہ چاندی 2480 روپے پر ہی برقرارہے۔

معروف اداکارہ کے حادثے کا شکار ہوکر سرجری کی خبریں جھوٹی نکلیں

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.