MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پی ٹی آئی کے ایک اور اہم رہنماء نے پارٹی چھوڑدی

1 426

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پی ٹی آئی کے ایک اور اہم رہنماء نے پارٹی چھوڑدی

پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی )کے سابق رکن قومی اسمبلی و ٹکٹ ہولڈر ممتاز احمد متیانہ نے بھی پارٹی سے لاتعلقی کااعلان کردیا۔

اپنے ویڈیو بیان میں ممتاز احمد متیانہ نے کہا کہ 9مئی کے واقعات ہماری تاریخ کا سیاہ باب ہیں جن کی شدید مذمت کرتا ہوں, مسلح افواج ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں، فوج ہے تو پاکستان ہے ۔

پنشن میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری

- Advertisement -

ممتاز احمد متیانہ نے کہاکہ سیاست سے بریک لے رہا ہوں، سیاسی مستقبل کا فیصلہ جلد کروں گا،ان کا مزید کہناتھا کہ حلقے کی عوام کیلئے میرے دروازے ہمہ وقت کھلے ہیں،ضلع بھر کی عوام کی خدمت کرنا اولین ترجیح ہے۔

یاد رہے کہ ممتاز احمد متیانہ سابق ایم اے اور ضلع ناظم بھی رہ چکے ہیں۔

بھارتی کرکٹرکی گاڑی کو خوفناک حادثہ

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] شخصیات پی ٹی آئی میں […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.