MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

قومی ہاکی ٹیم کے ڈچ کوچ بھی روزے رکھنے لگے

0 483

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

لاہور (مسائل نیوز) ہالینڈ سے تعلق رکھنے والے پاکستان ہاکی ٹیم کے کوچ سیگفیڈ ایکمین روزے بھی رکھ رہے ہیں۔ سیگفیڈ ایکمین روزے کے حوالے سے اپنے پیغامات باقاعدہ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹویٹر پر پوسٹ کر رہے ہیں۔ سیگفیڈ ایکمین کا اپنے ٹویٹر پیغام میں کہنا ہے کہ میں نے کھلاڑیوں کے ساتھ روزے میں شامل ہونے کی کوشش کی، میرے لئے یہ ایک خاص تجربہ رہا ہے جسے میں نے بہت اچھا محسوس کیا۔

- Advertisement -

انہوں نے مزید کہا کہ میں نے پہلے روزے کے بعد ایک ہفتے تک روزے رکھنے کا فیصلہ کیا۔
ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ میں من پسند چیزیں کھاتا ہوں، روزے کے دوران مجھے بھوک اور پیاس محسوس نہیں ہوتی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.