MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ہتک عزت کیس میں مبشر لقمان کو 2 سال قید و جرمانے کی سزا

0 449

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد (مسائل نیوز) ایڈیشنل سیشن جج اسلام آباد طاہر عباس نے سینئر اینکر مبشر لقمان کو دو سال قید اور جرمانہ کی سزا سنا دی، 2016ء میں اینکر نے دانیال عزیز کے مرحوم والد انور عزیز کے بارے میں ذاتی نوعیت کے ہتک آمیز ریمارکس دیے تھے اور یہ مقدمہ بھی انور عزیز نے کیا تھا۔ عدالت نے فیصلے کے بعد سینئر اینکر کی پانچ لاکھ روپے مچلکوں کے عوض ضمانت بھی منظور کر لی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.