MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

راکھی ساونت نے خوشخبری سنا دی

0 215

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

ممبئی(مسائل نیوز) بالی ووڈ اداکارہ راکھی ساونت نے خوشخبری سناتے ہوئے میڈیا کو بتایا کہ میرا عادل واپس آگیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق راکھی کا کہنا تھا کہ آج میرے چہرے پر پھر سے ایک خوشی کی لہر آچکی ہے، صبح کا بھولا شام کو واپس آجائے تو اسے بھولا نہیں کہتے۔ راکھی نے کہا کہ میرے اور عادل کے بیچ میں سب ٹھیک ہے، اب سب کچھ اچھا ہوگا، کچھ غلط نہیں ہوگا۔ ان کا کہنا تھا کہ میں اپنے عادل کو بدنام نہیں کروں گی، ہم دونوں مل کر بہت سارا کام کرنے والے ہیں۔ واضح رہے راکھی ساونت نے گزشتہ روز کہا تھا کہ عادل تم مجھے سیڑھی بنا کر آگے نہیں بڑھ سکتے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.