بولان موسلاداربارش کے بعد سیلابی ریلہ ، پانچ کانکن کو بہا کر لے گیا،قومی شاہراہ بند
بولان(مسائل نیوز)بولان کے پہاڑی علاقوں میں موسلدار بارشوں کے بعد سیلابی ریلہ مچھ کے علاقے گیشتری ندی میں سیلابی ریلاسیلابی پانی نے پانچ کانکن کو بہا کر لے گیا مقامی افراد نے ایک کو زخمی حالت میں بچا لیا ایک شخص ندی کے اندر اونچا پتھر پر پناہ لیا ہوا ہے تین افراد لاپتہ ہے جن کی تلاش جاری ہے بہہ جانے والے کانکن کا تعلق مری قبیلے سے بتایا گیا کانکن کوئلہ کان میں کام کرنے کے بعد گھر جارہے تھےکولپور میں شدید بارشوں کے بعد بولان قومی شاہراہ آمد رفت کیلئے بند،ڈپٹی کمشنر بولان۔عمران ابراہیم بنگلزئی ندی میں شدید بارشوں کے بعد طغیانی اور سیلابی ریلے کی پیش نظر قومی شاہراہ کو بند کیا ہے۔عوام شہری مسافر بولان قومی شاہراہ پر سفر سے گریز کریں۔ڈی سی عمران ابراہیم بنگلزئی
- Advertisement -