MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی،عبدالقادر بلوچ

0 513

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

پاکستان پیپلز پارٹی کے صوبائی کوآرڈینیٹر جنرل ر عبدالقادر بلوچ کا نوشکی پنجگور حملے کی مذمت

- Advertisement -

انہوں نے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جائیں گی۔

انہوں نے شہداء کے خاندانوں کو صبر استقامت اور شہداء کے درجات کی بلندی کی دعا کرتے ہوئے کہا ہے اللہ رب العزت شہداء کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا کر کے زخمیوں کو شفا کامل عطا فرمائے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.