مولانا واسع نے جمعیت علماءاسلام بلوچستان و پارلیمانی گروپ کا اہم مشترکہ اجلاس3فروری کو طلب کر لیا
کوئٹہ(ویب ڈیسک)جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی امیرمولانا عبدالواسع نے جمعیت علما اسلام بلوچستان کے صوبائی مجلس عاملہ اور پارلیمانی گروپ کا اہم
- Advertisement -
مشترکہ اجلاس 03فروری بروز(جمعرات) بوقت صبح 10:00بجے بمقام صوبائی دفتر چمن ہاوسنگ سکیم نزد جی او آر کالونی کوئٹہ میں طلب کر لیا ہے،
اجلاس انتہائی اہم ہے مجلس عاملہ اور پارلیمانی گروپ کے تمام اراکین کو تاکید کی جاتی ہے کہ وہ تمام تر مصروفیات ترک کرکے کوئٹہ پہنچ جائے اور وقت مقررہ پر اس اہم اجلاس میں اپنی شرکت کو یقینی بنائیں۔
[…] (مسائل نیوز) جمعیت علماء اسلام بلوچستان کے رہنماؤں نے کہا ہے کہ بلوچستان میں جاری احساس محرومی […]