MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

کوئٹہ، گیس لیکج کے باعث دھماکہ، 3افراد جھلس کر زخمی

0 581

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ(ویب ڈیسک)کوئٹہ کے نواحی علاقے پشتون آبادمیں گیس لیکیج کے باعث دھماکہ، 3افراد جھلس کر زخمی ہوگئے ہیں۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پشتون آباد

- Advertisement -

کے علاقے عبدالولی چوک پر واقع ایک گھرمیں گیس لیکیج کے نتیجے میں دھماکہ ہوا جس کے باعث 3افراد 75سالہ مختار احمد،17سالہ عبدالخالق اور 15سالہ نوجوان اسامہ جھلس کر زخمی ہوگیا

جنہیں فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا جہاں انہیں طبی امداد دی جارہی ہے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.