MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں ایف سی ساوتھ بلوچستان کی طرف سے امدادی کارروائیاں

1 507

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

– ایف سی بلوچستان ساؤتھ کی جانب سے سیلاب سے متاثرہ علاقوں مند، تربت،  عبدوئ، جلبانی ، دشت اور بلنگور میں امدادی کارروائیاں زور و شور سے جاری ھیں۔ لوگوں کو نہ صرف محفوظ مقامات تک پہنچایا گیا

- Advertisement -

بلکہ ان کے لیے خشک راشن کا بندوبست بھی کیا گیا۔ اس کے ساتھ ساتھ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا تاکہ متاثرین کو بنیادی طبی سہولیات فراہم کی جائیں۔

– ایف سی کے ان اقدامات کو مقامی لوگوں اور سول سوسائٹی اور ضلعی انتظامیہ کی طرف سے سراہا گیا۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.