سانحہ پشاور اور کوئٹہ بم دھماکے کی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہوں ۔ ذلیخہ عزیز مندوخیل۔
عوام کو صبر و تحمل کا مظاہرہ کرنا چاہیے ہیں یہ ملک دشمن عناصر کی گھنا ونی سازش ہے ۔
کوئٹہ(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف خواتین ونگ کے رہنما اور برداشت کی ذلیخہ عزیز مندوخیل نے سانحہ پشاور اور کوئٹہ بم دھماکہ انتہائی افسوسناک اور دلخراش واقعات ہے جس کی جتنی مذمت کی جائے کم ہے ان واقعات میں ملک دشمن عناصر ملوث ہیں وہ اپنی مذموم سازش کے تحت ملک کے حالات خراب کرنے پر تلے ہوئے ہیں ذلیخہ عزیز مندوخیل نے کہا کہ ایسے عناصر کسی رعایت کے مستحق نہیں ہے عوام صبر و تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے ایسے عناصر کے سازشوں کو ناکام بنادیں انہوں نے مزید کہا کہ حکومت ہرصورت پر سازشی اور ملک دشمن عناصر کی بیخ کنی کےلئے بھرپور اقدامات کررہےہیں ذلیخہ عزیز مندوخیل نے سانحہ پشاور کے شہدا کے درجات کی بلندی اور زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی
[…] نیوز) کوہلو کے مرکزی بازار میں بم دھماکے کے باعث متعدد افراد زخمی ہوگئے جب کہ دو افراد جان کی […]