MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

ا ئمہ بیگ خوفناک حادثے میں بال بال بچ گئیں

0 626

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کراچی(ویب ڈیسک )معروف گلوکارہ ا ئمہ بیگ خوفناک حادثے میں بال بال بچ گئیں۔ا ئمہ بیگ کے کنسرٹ کی ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے جس میں دوران کنسرٹ ان کے ساتھ حادثہ پیش ا گیا، تاہم وہ حادثے میں بال بال بچ گئیں۔ا ئمہ بیگ کی کنسرٹ کے دوران پرفارم کرنے کی سوشل میڈیا پر شیئر کی جانے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے

- Advertisement -

کہ ا ئمہ شائقین سے بھرے ہال میں گانا گارہی تھیں جب اچانک اسٹیج پر ان کے سامنے ا گ کا تیز شعلہ نکلا۔ا گ کا یہ شعلہ ا ئمہ بیگ کے اتنا قریب تھا کہ ذرا سی لاپرواہی سے ان کا چہرہ جھلس سکتا تھا۔ تاہم خوش قسمتی سے ا ئمہ بیگ کو حادثے میں کچھ نہیں ہوا۔ گلوکارہ ا گ کے شعلے کو دیکھ کر خوفزہ ہوگئیں اور گانا گانا روک کر پیچھے ہٹ گئیں۔اس خوفناک حادثے کے فوراً بعد کنسرٹ انتظامیہ کے لوگ بھی اسٹیج پر ا گئے۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی اس ویڈیو پر لوگ تشویش کا اظہار کرتے ہوئے گلوکارہ کو مزید احتیاط برتنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے بھی ایک کنسرٹ کے دوران ا ئمہ بیگ نے ان کے ساتھ بدتمیزی کرنے والے نوجوانوں کو ڈانٹتے ہوئے کنسرٹ چھوڑ کر جانے کی دھمکی دی تھی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.