MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

Uncategorized

ڈاکٹر نے تو جواب دے دیا تھا لیکن قرآن کی برکت سے زندہ ہوں۔۔ 80 سالہ بزرگ جان لیوا کینسر کے باوجود…

اسلام آباد(مسائل نیوز)قرآن مجید ایک معجزہ ہے۔ اس بات میں تو کوئی شبہ نہیں مگر کچھ ایسے واقعات پیش آتے ہیں جن سے ایمان ایک بار پھر تازہ ہوجاتا ہے۔ جیسے کہ ان بزرگ کے ساتھ پیش آیا واقعہ جو صرف چند دن کے مہمان تھے لیکن قرآن کی برکت سے…

ڈانسر بننے آیا تھا، مگر ایک واقعے نے میری زندگی بدل دی۔۔۔ مشہور ڈانسر عثمان بیگ نے شوبز چھوڑ کر…

اسلام آباد (مسائل نیوز)معروف ڈانسر عثمان بیگ کا کہنا ہے کہ میں شوبز کی دنیا میں ڈانسر بننے آیا تھا لیکن مولانا طارق جمیل نے میری زندگی تبدیل کردی اور اب میں شوبز چھوڑ کر اپنا حلال کاروبار کررہا ہوں۔دوسری جانب پاکستان کے معروف ٹک ٹاکر اور…

سائنسدانوں نے 1400 سالہ اسلامی طریقے پر سر تسلیم خم کر لیا

لندن(مسائل نیوز)کھانا چبا چبا کر کھانے کا ہمیں بچپن ہی سے بتایا جاتا ہے لیکن اس کے فوائد کے بارے میں نہیں بتایا جاتا۔اسلام میں یہ بات واضح طور پر بتائی گئی ہے کہ کھانا آرام سے اور چباکر کھانا چاہیے۔اب اس کا ایک ایسا فائدہ سامنے آگیا ہے کہ…

عمران خان فروری کے پہلے ہفتے سڑکوں پر آنے کو تیار

لاہور(مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان فروری کے پہلے ہفتے سڑکوں پر آنے کو تیار ہیں،آئندہ سٹریٹ موومنٹ کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے اجلاس طلب کر لیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ڈاکٹر ایک ہفتے بعد عمران خان کی ٹانگ سے پلاسٹر اتار…

قیمتی مچھلیوں نے ماہی گیروں کو کروڑ پتی بنادیا

ٹھٹھہ(مسائل نیوز)ٹھٹھہ میں پکڑی گئی قیمتی 591 سوہا مچھلیاں 50 کروڑ روپے میں نیلام کر دی گئیں۔لانچ انچارج جمن لاشاری کے مطابق قیمتی سوہا مچھلی فشریز کراچی میں گزشتہ شب نیلام کی گئی۔انہوں نے بتایا کہ سوہا مچھلی بیرونِ ملک ایکسپورٹ کی جائے…

جنرل (ر) باجوہ نے پاکستان کے ساتھ وہ کیا جو دشمن بھی نہیں کرسکتا تھا، عمران خان

لاہور (مسائل نیوز) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ پارٹی کے تمام ذمہ داران سے رائے لے چکا ہوں، اب مزید مشاورت نہیں فیصلے کا اعلان ہو گا، اسمبلیاں دسمبر میں ہی تحلیل ہوں گی، 17 دسمبر کو دو اسمبلیوں سے نکلنے کی تاریخ کا…

وفاق،صوبے گریٹرتھل کینال پرآمنے سامنے ایشیائی ترقیاتی بینک کی قرضہ واپسی کی دھمکی

اسلام آباد(مسائل نیوز)پنجاب، سندھ اور وفاق گریٹر تھل کینال پر آمنے سامنے آگئے، ایشیائی ترقیاتی بینک نے اس مد میں دیا قرضہ واپس لینے کا عندیہ دے دیا۔ایک نجی ٹی وی کے مطابق 2021 میں این او سی جاری ہونے کے بعد گریٹر تھل کینال کا فیز ون مکمل…

نجی تعلیمی اداروںکا ہفتے میں3 دن تعطیل کے احکامات ماننے سے انکار

لاہور(مسائل نیوز) لاہور کے بعض نجی تعلیمی اداروںنے لاہور ہائیکورٹ کے حکم جاری کیے گئے محکمہ تعلیم کے احکامات ماننے سے انکار کرتے ہوئے ہفتے میں تین روز تعطیلات نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ نجی ٹی وی کے مطابق گزشتہ روز چونگی امرسدھو، نشتر ٹائون…

علی امین گنڈا پور نے استعفیٰ دے دیا

پشاور(مسائل نیوز)پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کے اسمبلیوں تحلیل کے اعلان کے بعد خیبرپختونخوااسمبلی سے پی ٹی آئی اراکین کے استعفوں آنے کا سلسلہ جاری ہے ۔ صوبائی وزیر فیصل امین گنڈاپور نے بھی اپنا استعفی وزیراعلی محمود خان کو ارسال کردیا۔…

علی ظفر اور اہلیہ کو 2009 میں کس نے اغواء کیا تھا؟ گلوکار کا انکشاف

اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان کے مقبول گلوکار علی ظفر نے انکشاف کیا ہے کہ انہیں اور اہلیہ کو 2009 میں اغواء کیا گیا تھا جس کیلئے انہیں تاحال انصاف نہیں مل سکا۔سوشل میڈیا پر گلوکار نے پہلی مرتبہ اپنے اغواء کے بارے میں بات کرتے ہوئے انہوں…