MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

Uncategorized

تلاش گمشدہ

نوجوان محمد عامر ولد محمد یعقوب شام 4 بجے بروز جمعہ 25نومبر 2022 بینک سے پیسے نکالنے کیلئے گھر سے روانہ ہوئے جوکہ پیسے وصول کرنے کی اطلاع بھی گھر پر کر دی، جس کے بعد موصوف ابھی تک گھر نہ پہنچ سکا۔ جس کو معلومات ہو وہ اس نمبر 03138444650 پر…

سعودی عرب کی کامیابی نے عرب دنیا کو متحد کردیا

دوحہ/قطر(مسائل نیوز)فیفا ورلڈ کپ میں ارجنٹائن کے خلاف سعودیہ کی کامیابی نے عرب دنیاکو یکجا اور متحد کردیا یہاں ایک جشن کا سماں ہے۔عرب ممالک خود آپس میں اختلافات اور تنازعات ہیں لیکن سعودی عرب کی جیت کا خود میزبان ملک قطر کے باشندوں نے بھی…

امریکی ٹی وی میزبان کا بار بار سوال عمران خان حملے کا الزام لگانیوالوں کیخلاف ثبوت نہ دے سکے

لاہور /راولپنڈی (مسائل نیوز)عمران خان قاتلانہ حملے میں مورد الزام ٹہرانے والوں کیخلاف ثبوت دینے سے قاصر ہیں۔امریکی ٹی وی کی میزبان بار بار پوچھتی رہی آپ حملے میں تین افراد کے نام لے کر سنگین الزامات لگا رہے ہیں اس کے شواہد کیا ہیں؟اس پر…

عوام کے لئے بڑی خوشخبری، پٹرول سستا ہونے کا امکان

اسلام آباد (مسائل نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یکم نومبر سے ردو بدل کا امکان ہے، نجی ٹی وی کے مطابق پٹرول کی فی لٹر قیمت میں 2 روپے 86 پیسے کمی ہو سکتی ہے، دوسری جانب ڈیزل کی قیمت میں تین روپے 70 پیسے اضافے کا خدشہ ہے، پٹرولیم…

12 ارب ڈالر کی ڈیل وزیراعظم نے سعودی ولی عہد کو منالیا

اسلام آباد (مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کو پاکستان میں 12ارب ڈالر کی سرمایہ کاری پر قائل کرلیا ۔جدیدریفائنری اورپیٹروکیمیکل کمپلیکس کے قیام کے لئے شہزادہ محمد کی قیادت میں سعودی وفد آئندہ ماہ کے…

عمران خان یا اس کے کسی نمائندے سے خفیہ مذاکرات نہیں ہو رہے، نواز شریف

لندن/اسلام آباد(مسائل نیوز) مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے عمران خان یا اس کے کسی بھی نمائندے سے خفیہ مذاکرات کی تردید کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ وہ بیک ڈور رابطوں پر یقین نہیں رکھتے جو شخص ہمیں ہر وقت چور اور ڈاکو کہتا…

آٹھ اکتوبر, بھارتی یوم فضائیہ

تحریر،کنول زہرا دشمن ملک میں اپنے جنگی طیارے گرانے والے ملک بھارت کا یوم فضائیہ 8 اکتوبر کو منایا جاتا ہے. بھارتی فضائیہ کو اپنے لڑاکا طیاروں کے لحاظ سے دنیا کی چوتھی بڑی فضائیہ مانا جاتا ہے۔ امریکی فضائیہ کے پاس 5 ہزار سے زائد، روس کے پاس…

تفتیش کا رخ میاں شریف کی طرف موڑا جاتا تو تمام سوالات کے جواب مل جاتے، حسین نواز

اسلام آباد (مسائل نیوز)پاکستان مسلم لیگ (ن)کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف کے بڑے صاحبزادے حسین نواز نے بہن مریم نواز کی ایوان فیلڈ فلیٹس ریفرنس میں بریت کو انصاف کی فتح قرار دیدیا ہے۔ایک انٹرویومیں حسین نواز نے کہا کہ ایون فیلڈ فلیٹس…

پی آئی اے نے لندن کے ہیتھرو ائیرپورٹ پر اپنی 7 لینڈنگ سلاٹس 2 غیر ملکی ائیر لائنز کو دے دیں

اسلام آباد(مسائل نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز (پی آئی اے) نے دنیا کے اہم اور مصروف ترین لندن کے ہیتھرو ائیرپورٹ پر اپنی 7 لینڈنگ سلاٹس 2 غیر ملکی ائیر لائنز کو دے دیں۔یورپی یونین کی جانب سے پی آئی اے کی پروازوں پر پابندی کےبعد لندن…

اسحاق ڈار کا آنا معیشت کو آگ میں جھونکنے کے مترادف ہے

اسلام آباد (مسائل نیوز) تحریک انصاف کے رہنما حماد اظہر نے کہا ہے کہ مفتاح اسماعیل کے بعد اسحاق ڈار کا آنا معیشت کو کڑاہی سے نکال کر آگ میں جھونکنا ہے، حیرت ہے ایک دن میں سب کے کیسز معاف ہو گئے،برطانوی حکومت سے مطالبہ ہے کہ اگر ایون فیلڈ…