Browsing Category
کھیل
کھیل
انڈر 19 ورلڈکپ ٹرافی کا چیتوں کے ساتھ فوٹو شوٹ وائرل
نیمیبیا(مسائل نیوز)انڈر 19 ورلڈکپ کے باقاعدہ آغاز میں چند ہی گھنٹے باقی رہ گئے ہیں۔
ایسے میں آئی سی سی کی جانب سے انڈر 19 ورلڈکپ کی وننگ ٹرافی کا چیتوں کے ساتھ کیا گیا فوٹو شوٹ وائرل ہوگیا۔
نیمیبیا کے نیشنل پارک میں کیے گئے فوٹو شوٹ…
عالمی سنگ میل عبور، محمد صالح نے میسی اور رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا
قاہرہ(مسائل نیوز)مصر سے تعلق رکھنے والے فٹبالر محمد صالح نے تاریخی سنگِ میل عبور کر کے میسی اور رونالڈو کو پیچھے چھوڑ دیا۔
محمد صالح نے ایک شاندار بین الاقوامی اعزاز اپنے نام کر لیا۔ یہ سنگِ میل انہوں نے فٹبال کے عظیم کھلاڑیوں لیونل…
ٹی 20 ورلڈکپ، بنگلادیشی ٹیم کے بھارت نہ آنے پر بھارتی میڈیا کا پروپیگنڈا شروع
بھارت(مسائل نیوز)آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے بھارت میں ہونے والے میچز غیر یقینی صورتحال سے دوچار ہیں اور بنگلا دیش بورڈ کو آئی سی سی کو بھیجی گئی ای میل کے جواب کا انتظار ہے مگر اس سے قبل بھارتی میڈیا نے پروپیگنڈا…
ورلڈکپ اور آسٹریلیا کیخلاف سیریز: پاکستان کے ممکنہ کھلاڑیوں کے نام سامنے آگئے
لاہور(مسائل نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اور آسٹریلیا کے ہوم خلاف سیریز کے لیے پاکستان اسکواڈ کے لیے حتمی مشاورت رواں ہفتے ہو گی۔
ذرائع کے مطابق ہیڈ کوچ مائیک ہیسن دورۂ سری لنکا کے اختتام پر لاہور پہنچ رہے ہیں۔
قومی ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کے…
ٹی 20 ورلڈ کپ؛ قومی ٹیم کے حتمی اسکواڈ میں کون سے کھلاڑی جگہ نہیں بنا پائیں گے؟
لاہور(مسائل نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کے حتمی اسکواڈ کا اعلان ایک سے دو روز میں موقع ہے۔
سری لنکا کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے بعد قومی ٹیم آج وطن واپس پہنچے گی جبکہ ہیڈ کوچ مائیک ہیسن سمیت غیر ملکی اسٹاف…
پاکستانی ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم نے تاریخ رقم کر دی
اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان میں خواتین کی پہلی پروفیشنل ویمنز ایم ایم اے فائٹ انیتا کریم نے نام اپنے نام کر لی۔
اسلام آباد میں پرو فیشنل ایم ایم اے لیگ انفنیٹ چیمپیئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔
خواتین کی 52 کلو گرام ٹائٹل فائٹ میں انیتا…
پی سی بی نے ملتان سلطانز کو بھی فوری فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا
لاہور(مسائل نیوز)پی ایس ایل فرنچائز ملتان سلطانز کے معاملے میں اہم پیش رفت سامنے آگئی، پی سی بی نے ملتان سلطانز ٹیم بھی فوری فروخت کرنے کا فیصلہ کرلیا۔
ذرائع کے مطابق دو نئی ٹیموں کی کامیاب بولی کے بعد اب ملتان سلطانزکے آکشن کیلئے بھی پی…
فیفا ورلڈکپ 2026 کیلیے فیفا اور ٹک ٹاک کے درمیان تاریخی معاہدہ
نیویارک(مسائل نیوز)فیفا نے فٹبال ورلڈ کپ 2026 کی تاریخ میں پہلی بار کسی سوشل میڈیا پلیٹ فارم کو ویڈیو مواد کے لیے ’ترجیحی پلیٹ فارم‘ قرار دے دیا ہے۔
فیفا اور ٹک ٹاک کے درمیان نئے معاہدے کے مطابق ٹک ٹاک کریئیٹرز کو 48 ٹیموں پر مشتمل ورلڈ…
شادی کے بعد کن مشکلات کا سامنا کرنا پڑا؟ ایرن ہالینڈ نے بتا دیا
کینبرا(مسائل نیوز)آسٹریلوی سپورٹس پریزنٹر ایرن ہالینڈ نے انکشاف کیا ہے کہ اُنہیں کرکٹر بین کٹنگ کے ساتھ اپنی غیر روایتی شادی کے بعد بہت مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔
ایرن ہالینڈ نے حال ہی میں ایک پوڈکاسٹ میں بطور مہمان شرکت کی جہاں اُنہوں نے…
عثمان خواجہ آخری ٹیسٹ کو یادگار نہ بناسکے، رقت آمیز مناظر کے ساتھ رخصت
آسٹریلیا(مسائل نیوز)آسٹریلیا کے کامیاب بلے بازوں میں شامل پاکستانی نژاد عثمان خواجہ اپنے انٹرنیشنل کیریئر کے آخری میچ کو یادگار نہ بناسکے۔
سڈنی میں کھیلے گئے ایشیز سیریز کے آخری میچ میں آسٹریلوی ٹیم نے 5 وکٹوں سے فتح حاصل کی تاہم عثمان…