MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

پاکستانی ایم ایم اے فائٹر انیتا کریم نے تاریخ رقم کر دی

0 37

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان میں خواتین کی پہلی پروفیشنل ویمنز ایم ایم اے فائٹ انیتا کریم نے نام اپنے نام کر لی۔

اسلام آباد میں پرو فیشنل ایم ایم اے لیگ انفنیٹ چیمپیئن شپ کا انعقاد کیا گیا۔

- Advertisement -

خواتین کی 52 کلو گرام ٹائٹل فائٹ میں انیتا کریم نے ایران کی پریسا شمش آبادی کو پہلے ہی راؤنڈ میں ناک آوٹ کر دیا۔

ہنزہ سے تعلق رکھنے والی انیتا کریم پاکستان کی پہلی پروفیشنل ایم ایم اے فائٹر ہیں جنہوں نے بین الاقوامی مقابلوں میں شاندار فتوحات حاصل کیں۔

انیتا کریم نے پہلی مرتبہ اپنی سر زمین پر پروفیشنل ایم ایم اے ٹائٹل فائٹ جیت لی۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.