Browsing Category
کھیل
کھیل
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: پاکستان کا بھارت کیخلاف میچ کے بائیکاٹ کا امکان
دبئی (مسائل نیوز)پاکستان ٹیم کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے یا نہ کرنے کا حتمی فیصلہ آج ہوگا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے چیئرمین محسن نقوی آج وزیر اعظم شہباز شریف سے اس حوالے سے مشاورت کے بعد حتمی فیصلہ کریں گے۔…
دہرے معیار پر مایوسی کا اظہار ، آئی سی سی کو اختلافات بڑھانے کے بجائے کرکٹ کی دنیا میں پل بننا…
اسلام آباد(مسائل نیوز )بنگلادیش کو ورلڈ کپ سے نکالنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے آئی سی سی کے دہرے معیار پر مایوسی کا اظہار کیا ہے، ان کا کہنا تھا کہ آئی سی سی نے پاکستان کا دورہ نہ کرنے کے لیے بھارتی سیکیورٹی خدشات کو…
ٹی 20 ورلڈکپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان،سلمان علی آغا کپتان مقرر
لاہور(مسائل نیوز)آئی سی سی ٹی 20ورلڈکپ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کردیاگیا،سلمان علی آغا قومی ٹیم کی قیادت کریں گے۔
نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کے مطابق ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے پاکستان کے 15رکنی سکواڈ کااعلان کردیاگیا،قومی ٹیم میں نسیم شاہ،…
پاکستان کے نوجوان کرکٹر کا ڈربی شائر فالکنز سے معاہدہ
انگلینڈ(مسائل نیوز)انگلینڈ کی ڈربی شائر فالکنز نے پاکستان کے نوجوان کرکٹر سفیان مقیم سے معاہدہ کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق ڈربی شائر فالکنز نے 2026 وائٹیلیٹی بلاسٹ کے لیے دو بین الاقوامی اسپنرز سفیان مقیم اور محمد غضنفر کو اسکواڈ کا حصہ…
آسٹریلیا کیخلاف سیریز کیلیے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کا اعلان، بڑے ناموں کی واپسی
لاہور(مسائل نیوز)آسٹریلیا کے خلاف تین میچز کی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے 16 رکنی قومی ٹیم میں بڑے ناموں کی واپسی ہوئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آسٹریلیا کے ساتھ ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان کردیا ہے۔…
پی سی بی نے بابر اعظم کو وطن واپس بلا لیا
لاہور(مسائل نیوز)پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے قومی کرکٹر بابر اعظم کو وطن واپس بلا لیا ہے۔ بابر اعظم کو قومی کرکٹ ٹیم کا تربیتی کیمپ جوائن کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی ہے۔
نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ بابر اعظم…
پی ایس ایل کی نئی فرنچائز ’’سیالکوٹ‘‘ کا مکمل نام کیا ہوگا؟اعلان کردیا گیا
لاہور(مسائل نیوز)پی ایس ایل(psl) کی سب سے مہنگی فرنچائز’’سیالکوٹ‘‘ کی ٹیم کے مکمل نام کا اعلان کردیا گیا ہے۔
’اوزید‘ گروپ کے چیئرمین نے شریک مالک کامل خان اور دیگر اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ ٹیم کے نام کا اعلان کیا۔
سیالکوٹ کی فرنچائز کا…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بگ بیش کے کامیاب ترین بولر کی پاکستانی ٹیم میں شمولیت مشکوک
لاہور(مسائل نیوز)بگ بیش لیگ کے رواں سیزن کے کامیاب ترین بولر حارث رؤف کی پاکستانی ٹیم میں شمولیت مشکوک ہوگئی۔
میڈیا ذرائع کے مطابق قومی ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے فاسٹ بولر حارث رؤف کو اسکواڈ سے باہر رکھنے…
بیٹنگ کے دوران واپس بلائے جانے پر محمد رضوان کا موقف سامنے آگیا
دبئی(مسائل نیوز)بگ بیش لیگ میں بیٹنگ کے دوران واپس بلائے جانے پر محمد رضوان کا موقف بھی سامنے آگیا۔
محمد رضوان کہتے ہیں کہ اس بات میں کوئی صداقت نہیں کہ میں بگ بیش لیگ چھوڑ کر واپس آرہا ہوں، معاہدہ پورا نہ کرنے کی باتیں جھوٹی ہیں۔…
انڈر 19 ورلڈ کپ، عالمی کرکٹ کے اُفق پر نئے ستارے جگمگانے کے لیے تیار
لاہور(مسائل نیوز)عالمی کرکٹ کے افق پر نئے ستارے جگمگانے کیلیے تیار ہیں ، انڈر 19 ورلڈ کپ کا میلہ آج سے سجے گا،زمبابوے اور نمیبیا میں 16 ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی۔
تفصیلات کے مطابق انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ آج سے شروع ہو رہا ہے،اس مرتبہ…