Browsing Category
کھیل
کھیل
پاک، بھارت میچ کی منسوخی سے مالی بحران کااندیشہ! سری لنکا کی پی سی بی سے بڑی درخواست
سری لنکامسائل نیوز)سری لنکا کرکٹ بورڈ نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کے خلاف شیڈول میچ میں شرکت نہ کرنے کے فیصلے پر دوبارہ غور کرنے کی اپیل کی ہے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سری لنکا کرکٹ…
’شکریہ پاکستان‘، ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے متعلق شہباز شریف کے دبنگ بیان پر بنگلادیش کا ردعمل
بنگلہ دیش(مسائل نیوز)وزیر اعظم شہباز شریف کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ سے متعلق دبنگ بیان پر بنگلادیش کا ردعمل بھی آگیا۔
وزیر اعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز کہا تھا کہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بھارت کے خلاف میچ نہ کھیلنے کا فیصلہ سوچ سمجھ کر کیا گیا…
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بھارت کیخلاف میچ کا بائیکاٹ، پاکستان کا سب سے بڑا حریف کون ہوگا؟
لاہور(مسائل نیوز)ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 میں بھارت کیخلاف میچ کے بائیکاٹ کے اعلان کے بعد اب پاکستان کا سب سے بڑا حریف کون ہوگا؟
شائقین کرکٹ پاک بھارت ٹاکرا دیکھنے کے منتظر مگر آئی سی سی کے موجودہ بھارتی سربراہ کی کھیلوں میں گندی سیاست نے…
یو اے ای نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے سابق پاکستانی کرکٹر کو بالنگ کوچ مقرر کردیا
متحدہ عرب امارات(مسائل نیوز)متحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 سے قبل اپنے کوچنگ سیٹ اپ کو مزید مضبوط بناتے ہوئے سابق پاکستانی آل راؤنڈر یاسر عرفات کو ٹیم کا بولنگ کوچ مقرر کر دیا ہے۔
اس تقرری کو یو اے ای…
سابق کپتان راشد لطیف نے عثمان طارق کی تصویر کے ساتھ غیر قانونی بولنگ کا قانون کیوں یاد دلایا؟
لاہور(مسائل نیوز)پاکستان کے سابق کپتان اور کرکٹ تجزیہ کار راشد لطیف نے بتایا کہ سائنسی تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ زیادہ تر بولرز کے بولنگ ایکشن میں کچھ حد تک کہنی کی سیدھ (Elbow Extension) پائی جاتی ہے۔ اگرچہ یہ ایکشن اکثر ایمپائرز کے…
ورلڈ کپ ٹی20: پاکستان کی شرکت سے متعلق فیصلہ آج متوقع، پلان بی بھی تیار
لاہور(مسائل نیوز)پاکستان کی ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے حوالے سے آج اہم فیصلہ متوقع ہے، جس کا اعلان وزیر اعظم کی منظوری کے بعد کیا جائے گا۔
ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے حتمی فیصلے کے لیے مشاورت جاری ہے۔
ذرائع کا…
جتنی تنقید کرنی ہے کریں بس فیملی کا خیال کرلیا کریں، عثمان خان
لاہور(مسائل نیوز)پاکستان کے وکٹ کیپر بیٹر عثمان خان کا کہنا ہے کہ جتنی تنقید کرنی ہے کریں بس فیملی کا خیال کرلیا کریں۔
پاکستان نے آسٹریلیا کو دوسرے ٹی 20 میچ میں باآسانی 90 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں 2-0 کی فیصلہ کن برتری…
ملتان سلطانز کی فروخت سے بورڈ کے خزانے میں 2 ارب سے زائد آنے کا امکان
کراچی(مسائل نیوز)ملتان سلطانز کی فروخت سے پی سی بی کے خزانے میں 2 ارب روپے سے زائد آنے کا امکان ہے، اس حوالے سے بعض غیر ملکی پارٹیز کی جانب سے نیلامی سے قبل ہی خاصی دلچسپی ظاہر کی گئی ہے جبکہ سابقہ اونر بھی ٹیم کو واپس لینا چاہتے ہیں۔…
فیفا ورلڈکپ ٹرافی کا ایونٹ سے قبل پاکستان کا دورہ متوقع
اسلام آباد(مسائل نیوز)فیفا ورلڈکپ ٹرافی کا میگا ایونٹ سے پہلے دورہ پاکستان متوقع ہے۔
پاکستان فٹبال فیڈریشن کے چیف آپریٹنگ آفیسر شاہد کھوکھر نے ایکسپریس نیوز کے مارننگ شو ایکسپریسو میں بطور مہمان شرکت کی۔
فیفا اور اے ایف سی کے ساتھ…
پی ایس ایل کی نئی فرنچائز حیدرآباد نے جیسن گلیسپی کو ہیڈ کوچ مقرر کردیا
کراچی(مسائل نیوز)پی ایس ایل کی نئی فرنچائز حیدرآباد نے جیسن گلیسپی کو ہیڈ کوچ مقرر کر دیا۔
اطلاعات کے مطابق پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ آسٹریلیا کی کرکٹ ٹیم کے سابق فاسٹ باؤلر جیسن گلیسپی اور پاکستان سپر لیگ کی نئی فرنچائز…