Browsing Category
پاکستان
پاکستان
پی ٹی آئی نے موقع گنوا دیا، عمران خان کے بغیر بات کرنی ہے تو پارلیمنٹ میں ضرور کریں، عطا تارڑ
اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا ہے کہ انہوں نے بات چیت کا موقع گنوا دیا ہے، اب عمران خان کے بغیر بات کرنی ہے تو پارلیمنٹ میں ضرور کریں۔
نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ…
میجر شبیر شریف شہید کا 54 واں یوم، شہادت آج منایا جا رہا ہے، ملک بھر میں دعائیں
راولپنڈی (مسائل نیوز)1965 اور 1971 کی جنگوں میں اپنی جانفشانی ،بے لوث محبت اور صلاحیتوں کا لوہا منوانے والے میجر شبیر شریف شہید(نشانِ حیدر)کا54واں یومِ شہادت آج انتہائی عقیدت و احترام سے منایا جارہا ہے۔
جرأت وبہادری کا استعارہ بننے والے…
وزیر داخلہ سے قائم مقام امریکی سفیر کی ملاقات، غیر قانونی امیگریشن کی روک تمام پر اتفاق
اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے قائم مقام امریکی سفیر نیٹلی بیکر نے ملاقات کی جس میں غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام ، انسداد منشیات اور سیکیورٹی کے شعبوں میں تعاون پر اتفاق کیا گیا
ملاقات میں غیر قانونی امیگریشن کی…
آج اور کل کراچی کا موسم کتنا سرد رہے گا؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
کراچی (مسائل نیوز)محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں آج درجہ حرارت 28 سے 30 ڈگری سینٹی گریڈ متوقع ہے۔
تفصیلات کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں ہوا میں نمی کا تناسب 20 سے 50 فیصد رہنے کا امکان ہے۔
ادارے کا کہنا ہے کہ آج…
کراچی میں غیرقانونی کال سینٹر پر چھاپہ، بینک اکاؤنٹس ہیک کرنیوالے 5ملزمان گرفتار، مکمل طریقہ واردات…
کراچی (مسائل نیوز)کراچی میں نیشنل سائبر کرائم انوسٹیگیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے غیر قانونی کال سینٹر پر چھاپہ مار کارروائی کرتے ہوئے بینک اکاؤنٹس ہیک کرنے والے 5ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔
تفصیلات کے مطابق این سی سی آئی اے نے کراچی…
پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز! جانیں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی شاندار خدمات اور قائدانہ…
راولپنڈی (مسائل نیوز)صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کو پاکستان کی مسلح افواج کے سب سے اہم عہدے چیف آف ڈیفنس فورسز پر تعینات کرنے کی منظوری دے دی۔
یہ فیصلہ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے بھیجی گئی سمری کی منظوری کے…
ڈالر، ریال اور پاؤنڈ کتنے کا؟ 5 دسمبر 2025 کے غیر ملکی کرنسی ریٹس جانیے
کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ جمعہ 5 دسمبر 2025 کی صبح اپ ڈیٹ کیے گئے ریٹس کے مطابق مختلف کرنسیوں کی خرید و فروخت کے نرخ میں اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا۔…
خریداری شروع، سونا ایک بار پھر سستا، 5 دسمبر2025 کو سونے کی قیمت کیا ہے؟
لاہور(مسائل نیوز)ملک بھر میں 24قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں جمعرات کو 1ہزار700روپے کی کمی ہوئی جس کے نتیجے میں سونے کی نئی قیمت 4لاکھ 41 ہزار 462روپے فی تولہ کی سطح پر آگئی جبکہ یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔
اس سے قبل آل پاکستان…
نشانِ حیدر: میجر محمد اکرم کا یومِ شہادت آج، پاک فوج کا خراجِ تحسین
راولپنڈی (مسائل نیوز)نشانِ حیدر کا اعزاز پانے والے قوم کے جانباز سپوت میجر محمد اکرم شہید کا 54واں یومِ شہادت آج منایا جا رہا ہے، قوم مادرِ وطن کیلئے جان نچھاور کرنے والے میجر محمد اکرم کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھے گی، اس موقعے پر پاک فوج نے…
حکومت کا غیر قانونی امیگریشن کی روک تھام کیلئے اے آئی بیسڈ ایپ لانے کا فیصلہ
اسلام آباد(مسائل نیوز) حکومت نے جعلی دستاویزات پر بیرون ملک جانے والوں کے خلاف شکنجہ سخت کرنےکا فیصلہ کرلیا۔
وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیر اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں مختلف فیصلے کیے گئے۔
اجلاس…