Browsing Category
پاکستان
پاکستان
کون سی غیرملکی کرنسی کتنی مہنگی؟ 6 دسمبر 2025 کے ریٹس جانیے
کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ سامنے آگئے۔ ہفتہ 6 دسمبر 2025 کی صبح سامنے آنے والی پیشرفت کے مطابق مختلف کرنسیوں کی قیمتوں میں معمولی اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آیا ہے۔
معاشی…
سونے کی قیمت میں یکمشت بڑا اضافہ، 6 دسمبر2025 کو سونا کتنے مہنگے نرخوں پر دستیاب؟
لاہور(مسائل نیوز)ملک بھر میں 24قیراط سونے کی فی تولہ قیمت میں جمعہ کے روز یکمشت 3 ہزار روپے کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں سونے کی نئی قیمت 4لاکھ 44 ہزار 462روپے فی تولہ ہوگئی۔سونے کی یہ قیمتیں آج دوپہر تک برقرار رہیں گی، جس کے بعد نئے نرخ…
مریم نواز گوجرانوالہ میں ماس ٹرانزٹ سسٹم لے آئیں، دھواں دھار تقریر میں مزید انکشافات
لاہور(مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز گوجرانوالہ میں ماس ٹرانزٹ سسٹم لے آئی ہیں، وزیر اعلیٰ نے منصوبے کا سنگِ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چند دنوں میں فیصل آباد میں میٹرو منصوبے کا آغاز بھی کیا جائے گا۔
تفصیلات کے…
نواز شریف کا سب سے بڑا کارنامہ ملک کو ایٹمی قوت بنانا ہے، وزیراعظم
گوجرانوالہ (مسائل نیوز) وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ نواز شریف کا سب سے بڑا کارنامہ ملک کو ایٹمی قوت بنانا ہے اور پاکستان اگر ایٹمی طاقت نہ ہوتا تو اس سال جنگ میں حالات مختلف ہوتے۔
گوجرانوالہ میں ماس ٹرانزٹ منصوبے کی تقریب سے خطاب…
عالمی و مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی
کراچی (مسائل نیوز)عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں کمی ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 23 ڈالر کی کمی سے 4 ہزار 198 ڈالر کی سطح پر آگئی ہے۔
فی تولہ سونے کی قیمت بھی 2 ہزار 300…
عمران بھارت سے جنگ کے دوران بھی غلط زبان استعمال کرتا رہا، انکی شناخت پاکستان دشمن کی ہے: خواجہ آصف
سیالکوٹ(مسائل نیوز) وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان بھارت سے جنگ کے دوران بھی غلط زبان استعمال کرتے رہے، ان کی شناخت پاکستان دشمن کی ہے۔
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا ڈی جی آئی ایس پی آر نے…
پنجاب، شادیوں میں ون ڈش پر سختی سے عمل کرانے اور بلند آواز میوزک پر کارروائی کا حکم
لاہور(مسائل نیوز )پنجاب میں ون ڈش کی خلاف ورزیوں اور لاؤڈ اسپیکر کے غیر ضروری استعمال کے خلاف سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کے زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں تمام کمشنرز اورڈپٹی کمشنرز کو ون…
خیبر پختونخوا: پاک فوج کی دو علیحدہ کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 9 خوارج ہلاک
اسلام آباد(مسائل نیوز)خیبر پختونخوا میں پاک فوج کی دو علیحدہ کارروائیوں کے دوران بھارتی حمایت یافتہ تنظیم فتنہ الخوارج سے تعلق رکھنے والے 9 خوارج ہلاک ہو گئے۔
آئی ایس پی آر کے مطابق ٹانک ڈسٹرکٹ میں گزشتہ روز 5 دسمبر کو خوارج کی موجودگی…
سرگودھا میں باپ نے تین سالہ بیٹی سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی
سرگودھا(مسائل نیوز)سرگودھا میں ایک 35 سالہ شخص نے اپنی تین سالہ بیٹی سمیت نہر میں چھلانگ لگا دی۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق یہ افسوسناک واقعہ پھلروان کے علاقے میں پیش آیا۔ ریسکیو ٹیموں نے کئی کلومیٹر تک تلاش کے بعد تین سالہ بچی کی لاش برآمد…
ایشیائی ترقیاتی بینک کی پاکستان کیلئے 381 ملین ڈالرز کے منصوبوں کی منظوری
اسلام آباد(مسائل نیوز)ایشیائی ترقیاتی بینک (اےڈی بی) نےپاکستان کیلئے پنجاب میں زراعت، تعلیم اور صحت کے لیے 381 ملین ڈالر کی تین اہم منصوبوں کی منظوری دے دی ہے۔
تفصیلات کے مطابق ایشیائی ترقیاتی بینک نے بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ…