Browsing Category
پاکستان
پاکستان
غیر قانونی افغان باشندوں کے بارے میں بڑا فیصلہ
پشاور(مسائل نیوز) خیبرپختونخوا حکومت نے غیر قانونی افغان باشندوں کی رجسٹریشن کیلئے سروس پوائنٹس قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
اعلامیہ میں تمام ڈویژنز و اضلاع میں سروس پوائنٹس کے قیام اور عملے کی تعیناتی کے احکامات جاری کئے گئے ہیں، کمشنرز…
بارش، سردی اور برفباری کا الرٹ جاری، سب سے کم درجہ حرارت کس شہر کا رہا؟
اسلام آباد(مسائل نیوز) گلگت بلتستان، کشمیر اور بالائی خیبر پختونخوا کے علاقوں میں ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان ہے۔
محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں آج موسم سرد اور مطلع جزوی ابر آلود رہے گا۔ پہاڑی علاقوں میں…
پی ٹی آئی کے سینئر رہنما نے ن لیگ میں شمولیت پر اہم فیصلہ کر لیا
آزاد کشمیر(مسائل نیوز)آزاد جموں و کشمیر کی سیاست میں ایک اہم تبدیلی سامنے آئی ہے جہاں مسلم لیگ ن نے پی ٹی آئی کی ایک بڑی وکٹ حاصل کر لی ہے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق سینئر سیاسی رہنما سردار میر اکبر خان نے مسلم لیگ ن میں شامل ہونے پر آمادگی…
اسٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی ، ڈالر کی قیمت بھی گر گئی
کراچی (مسائل نیوز)اپاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی ، انڈیکس نے ایک مرتبہ پھر ایک لاکھ ، 67 ہزار کی حد عبور کر لی ، تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں بھی بہتری آئی ہے۔
کاروباری ہفتے کے آخری روز اسٹاک…
فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(مسائل نیوز)فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔
وزارت دفاع نے نوٹیفکیشن صدر مملکت کی منظوری کے بعد جاری کیا۔
گزشتہ روز صدر مملکت آصف علی زرداری نے فیلڈ مارشل سید عاصم…
ڈی جی آئی ایس پی آر آج سہ پہر اہم پریس کانفرنس کریں گے
اسلام آباد(مسائل نیوز)ڈی جی آئی ایس پی آر، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری آج سہ پہر 3بجے اہم پریس کانفرنس کریں گے۔
پریس کانفرنس میں ڈی جی آئی ایس پی آر اہم سیکیورٹی معاملات پر بات کریں گے۔
ترجمان پاک فوج کے مطابق ڈی جی آئی ایس پی…
متنازع ٹویٹس کیس میں مرزا شہزاد اکبر اشتہاری ملزم قرار، وارنٹ گرفتاری جاری
اسلام آباد(مسائل نیوز)ڈسٹرکٹ کورٹ نے متنازع ٹویٹس کیس میں پی ٹی آئی رہنما مرزا شہزاد اکبر کو اشتہاری ملزم قرار دے دیا۔
جوڈیشل مجسٹریٹ محمد عباس شاہ نے احکامات جاری کیے۔
عدالت نے مرزا شہزاد اکبر کو اشتہاری قرار دینے کا حکم دیتے ہوئے…
سپریم کورٹ، انتخابی نظام غیر اسلامی قرار دینے کی درخواست 36 سال بعد نمٹا دی گئی
اسلام آباد(مسائل نیوز)سپریم کورٹ نے انتخابی نظام غیر اسلامی قرار دینے کی درخواست 36 سال بعد نمٹا دی۔
جسٹس شاہد وحید کی سربراہی میں پانچ رکنی شریعت اپیلیٹ بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ عدالت نے وفاقی حکومت کی درخواستیں واپس لینے کی بنیاد پر…
سمری پر دستخط، فیلڈ مارشل عاصم منیر کو پہلا چیف آف ڈیفنس فورسز تعینات کرنے کی منظوری
اسلام آباد(مسائل نیوز)صدرمملکت آصف علی زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے منظوری کے بعد ارسال کردہ فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی بطور چیف آف آرمی اسٹاف اور پاکستان کے پہلے چیف آف ڈیفنس فورسز تعیناتی کی سمری منظور کردی۔
صدرآصف علی…
پنجاب میں صفائی کا نیا دور شروع ، وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کے ’ستھرا پنجاب‘ وژن کے تحت جدید نظام…
لاہور(مسائل نیوز)وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ پنجاب میں صفائی کا ایک نیا اور جدید دور شروع ہو چکا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف کے ستھرا پنجاب وژن کے تحت روایتی جھاڑو کا نظام ختم کرکے الیکٹرک وہیکلز، میکنیکل سوئیپرز، ویسٹ انکلوژرز…