MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

پاکستان

پاکستان

11 ویں این ایف سی کا افتتاحی اجلاس، مالیاتی امور پر ورکنگ گروپس بنانے کا فیصلہ

اسلام آباد(مسائل نیوز) 11 ویں قومی مالیاتی کمیشن کے افتتاحی اجلاس میں مالیاتی امور کو آگے بڑھانے کے لیے ورکنگ گروپ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی سربراہی میں گیارہویں قومی مالیاتی کمیشن کا اجلاس ہوا جس میں سندھ…

متنازع ٹویٹس کیس؛ ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی 3 متفرق درخواستیں خارج

اسلام آباد(مسائل نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کی 3 متفرق درخواستیں خارج کر دیں۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج محمد افضل مجوکا نے محفوظ فیصلہ سنا دیا عدالت نے ایمان مزاری کی بریت کی درخواست خارج کی جبکہ…

راولپنڈی پولیس کی انسپکٹر ارم خانم کی شاندار فتح، بھارتی حریف کو شکست دے کر گولڈ میڈل جیت لیا

راولپنڈی (مسائل نیوز)راولپنڈی پولیس کی انسپکٹر ارم خانم نے ورلڈ پاور لفٹنگ چیمپئن شپ 2025 میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے 2 گولڈ میڈل اپنے نام کر لیے۔ ترجمان پولیس کے مطابق ارم خانم نے ڈیڈ لفٹ کے مقابلوں میں بھی پہلی پوزیشن حاصل…

سونے کی قیمت میں اچانک بڑی کمی، جانیے 4 دسمبر 2025 کو سونے کی نئی قیمتیں

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان میں بدھ کو سونے کی قیمتوں میں مقامی اور بین الاقوامی دونوں مارکیٹوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔قیمتوں کا اطلاق آج دوپہر تک برقرار رہے گا، جس کے بعد نئی قیمتیں جاری کی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق مقامی مارکیٹ میں سونے…

سعودی ریال مہنگا ہوا یا ڈالر؟ 4 دسمبر 2025 کے غیر ملکی کرنسی ریٹس جانیے

کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کی اوپن مارکیٹ اور انٹر بینک میں غیر ملکی کرنسیوں کے تازہ ترین نرخ جاری کر دیے گئے ہیں۔ جمعرات 4 دسمبر 2025 کی صبح اپ ڈیٹ کیے گئے ریٹس کے مطابق مختلف کرنسیوں کی خرید و فروخت کے نرخ میں معمولی اتار چڑھاؤ ریکارڈ کیا…

اسحاق ڈار کی کرغز صدر سے ملاقات، تعلقات مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ

اسلام آباد (مسائل نیوز) نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کرغزستان کے صدر صادر ژاپاروف سے ملاقات کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم نے کرغز صدر صادرژاپاروف اور ان کے وفد کا خیرمقدم کیا۔ ملاقات کے دوران باہمی…

مریم نواز نے کوڑے کرکٹ سے توانائی پیدا کرنے کا جامع پلان طلب کرلیا

لاہور (مسائل نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کوڑے کرکٹ سے توانائی پیدا کرنے کا جامع پلان طلب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صفائی کا اتنا بڑا نظام کسی معجزے سے کم نہیں۔ وزیراعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت ستھرا پنجاب کے حوالے سے اجلاس ہوا جس میں…

پاکستان اور کرغزستان میں بشکیک اور اسلام آباد کو جڑواں شہر قرار دینے کا معاہدہ

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان اور کرغزستان کے درمیان معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کے تبادلے کیے گئے ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق وزیراعظم ہاؤس اسلام آباد میں کرغستان اور پاکستان کے درمیان مختلف شعبوں میں مفاہمتی یادداشت کے تبادلے کی تقریب…

کرغز صدر کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں استقبالیہ تقریب، گارڈ آف آنر پیش

اسلام آباد(مسائل نیوز) کرغزستان کے صدر کے اعزاز میں وزیراعظم ہاؤس میں پروقار استقبالیہ تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ نجی ٹی وی چینل دنیا نیوز کے مطابق وزیراعظم ہاؤس آمد پر وزیراعظم شہبازشریف نے کرغزستان کے صدر صادرژاپاروف کا پرتپاک استقبال…

وزیر خزانہ کی زیرصدارت گیارہواں این ایف سی اجلاس جاری

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیر خزانہ کی زیرصدارت گیارہواں این ایف سی اجلاس جاری ہے، جس میں چاروں صوبوں کی بھی نمائندگی ہے۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق وفاقی حکومت کی جانب سے قومی وسائل کی صوبوں میں تقسیم کا نیا فارمولا طے کرنے کے لیے قائم کردہ…