MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

پاکستان

پاکستان

سال 2025 کا آخری سپر مون پاکستان میں کب دیکھا جا سکے گا؟ اسپارکو نے بتا دیا

کراچی(مسائل نیوز)پاکستان اسپیس اینڈ اپر ایٹموسفیئر ریسرچ کمیشن (اسپارکو) اعلان کرتا ہے کہ 2025 کا آخری سپر مون،جسے دسمبر کا کولڈ مون بھی کہا جاتا ہے،4 اور 5 دسمبر کی رات پاکستان بھر میں واضح طور پر دیکھا جا سکے گا۔ سپر مون اس وقت واقع…

پاکستانی نژاد امریکی شہری کی گرفتاری پر دفتر خارجہ کا ردعمل سامنے آگیا

اسلام آباد(مسائل نیوز)امریکا میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے اور حملے کی منصوبہ بندی پر پاکستانی نژاد امریکی شہری کی گرفتاری پر پاکستان کے دفتر خارجہ کا ردعمل بھی سامنے آگیا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان طاہر اندرابی نے امریکا میں افغان شہری کی…

پاکستان کرپٹو کونسل کے سربراہ بلال بن ثاقب وزیرِ اعظم کے معاونِ خصوصی کے عہدے سے مستعفی

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان کرپٹو کونسل کے چیف ایگزیکٹو آفیسر بلال بن ثاقب نے وزیرِ اعظم کے بلاک چین اور کرپٹو کرنسی کے لیے معاونِ خصوصی کے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ استعفیٰ کے باوجود وہ پاکستان ورچوئل ایسیٹس ریگولیٹری اتھارٹی کے…

دنیا بھر میں غیر رجسٹرڈ وی پی این سیکیورٹی خطرہ قرار، پاکستان میں بھی نگرانی اور قواعد مزید سخت کرنے…

اسلام آباد(مسائل نیوز)دنیا بھر میں غیر رجسٹرڈ ورچوئل پرائیویٹ نیٹ ورکس (وی پی این) کو قومی سلامتی کے لیے سنگین خطرہ قرار دیا جا رہا ہے، جبکہ سیکیورٹی ماہرین کے مطابق غیر مصدقہ وی پی این دہشتگردی، سائبر جرائم اور غیر قانونی سرگرمیوں میں…

ٹویوٹا نے فورچیونر کی تاریخ کی سب سے بڑی قیمتوں میں کمی کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان کی آٹو مارکیٹ میں حیران کن پیش رفت سامنے آئی ہے، ٹویوٹا نے اپنی مشہور ایس یو وی فورچیونر کی قیمتوں میں 25 لاکھ روپے تک کی کمی کا اعلان کردیا۔ کمپنی کی جانب سے متعارف کرائی گئی محدود مدت کی مہم کے تحت…

محمد ظفر الحق حجازی 4 سال کے لیے وفاقی ٹیکس محتسب تعینات

اسلام آباد(مسائل نیوز)صدرِ مملکت نے محمد ظفر الحق حجازی کو وفاقی ٹیکس محتسب کے عہدے پر تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ محد ظفر الحق حجازی کو اس عہدے کے لیے 4 سالہ مدت کے لیے تعینات کیا گیا ہے۔ وزارت قانون و انصاف نے اس تعیناتی کا…

وزیراعلیٰ پنجاب نے اعزازیہ کارڈ برائے امام مسجد کی منظوری دیدی

لاہور(مسائل نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے اعزازیہ کارڈ برائے امام مسجد کی منظوری دے دی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں فروری 2026 تک اعزازیہ کارڈ کے اجرا کی ڈیڈ لائن مقرر کی گئی ہے، وزیراعلیٰ نے یکم جنوری…

رواں سال کا آخری سپر مون 4 اور 5 دسمبر کی رات پاکستان میں نظر آئے گا

کراچی(مسائل نیوز)رواں سال کا آخری سپر مون 4 اور 5 دسمبر کی رات پاکستان میں نظر آئے گا۔ نجی ٹی وی چینل ہم نیوز کے مطابق سپارکو کا کہنا ہے کہ دسمبر کا کولڈ مون پاکستان بھر میں واضح طور پر دیکھا جا سکے گا، سپر مون پیریجی پر چاند کے زیادہ…

وزیراعظم کی زیرصدارت اجلاس؛ قومی ٹیرف پالیسی سے صنعتی پیداوار اور برآمدات بڑھانے کا فیصلہ

اسلام آ باد(مسائل نیوز)وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ملکی درآمدات، کسٹمز ڈیوٹی اور تجارتی شعبے میں اصلاحات پر قائم کردہ ذیلی ورکنگ گروپ کی سفارشات پر جائزہ اجلاس منعقد ہوا۔ اجلاس میں نمائندہ کاروباری حضرات پر مبنی ذیلی ورکنگ گروپ کے…

سونے کے ریٹس نے صرافہ بازار میں کھلبلی مچا دی! جانیں بدھ 3 دسمبر کی صبح ایک تولہ کتنے کا ہے

لاہور(مسائل نیوز)پاکستان کی مقامی صرافہ مارکیٹس میں 3 دسمبر 2025 کی صبح ایک تولہ سونا 4 لاکھ 44 ہزار 162 روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے اور یہ ریٹس سہ پہر 3 بجے تک کار امد رہے گے جس کے بعد آل پاکستان صرافہ ایسوسی ایشن کی جانب سے نئے نرخ جاری…