پی آئی اے کے تمام ملازمین تنخواہوں میں کتنا اضافہ کر دیا گیا ؟ بڑی خبر آ گئی
کراچی(مسائل نیوز)پاکستان انٹر نیشنل ایئر لائنز کے تمام ملازمین کو تنخواہوں میں اضافے کی خوشخبری سنا دی گئی ہے ۔
- Advertisement -
نجی ٹی وی ہم نیوز کے مطابق ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کی منظوری دے دی گئی، پی آئی اے کے تمام افسران اور ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافہ کیا جائے گا۔ یہ اضافہ وفاقی حکومت کے اعلان کے بعد پی آئی اے کی بورڈ میٹنگ میں منظور کیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق ملازمین کی تنخواہوں میں 10فیصد اضافے کے بعد ریٹائرڈ ملازمین کی پنشن میں بھی اضافے کا امکان ہے۔
[…] نیوز) پاکستان انٹرنیشنل ائیرلائنز (پی آئی اے)نے سعودی عرب کیلئے فلائٹ آپریشن میں وسعت کا فیصلہ کیا […]
[…] باد (مسائل نیوز) یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی (ایاسا)نے پی آئی اے کے آن لائن آڈٹ کا پہلامرحلہ مکمل کرلیا ہے۔ یورپی ایوی […]