MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

محمد ظفر الحق حجازی 4 سال کے لیے وفاقی ٹیکس محتسب تعینات

0 37

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

اسلام آباد(مسائل نیوز)صدرِ مملکت نے محمد ظفر الحق حجازی کو وفاقی ٹیکس محتسب کے عہدے پر تعینات کرنے کی منظوری دے دی ہے۔

- Advertisement -

محد ظفر الحق حجازی کو اس عہدے کے لیے 4 سالہ مدت کے لیے تعینات کیا گیا ہے۔ وزارت قانون و انصاف نے اس تعیناتی کا نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا ہے۔

وفاقی ٹیکس محتسب کے عہدے پر تعیناتی کے بعد محمد ظفر الحق حجازی ٹیکس کے نظام میں شفافیت، ٹیکس دہندگان کے حقوق کے تحفظ اور ٹیکس انتظامیہ کی کارکردگی کے مؤثر جائزے کے لیے ذمہ دار ہوں گے۔

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

Leave A Reply

Your email address will not be published.