Browsing Category
پاکستان
پاکستان
خسارے کا رجحان ختم ہونے والا ہے؟ جنوری میں 121 ملین ڈالر سرپلس نے سب کو حیران کر دیا
اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان کے بیرونی کھاتے میں نئے سال کے آغاز پر جزوی بہتری سامنے آئی ہے اور جنوری 2026 کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک پاکستان کے مطابق ماہِ جنوری میں ملک کو 121 ملین ڈالر کا سرپلس حاصل ہوا جس سے…
رمضان المبارک کی آمد؛ پنجاب میں چراغاں، بازاروں میں سجاوٹ کی دلکش ویڈیوز
لاہور(مسائل نیوز)پاکستان میں کل جمعرات 19 فروری سے ماہِ صیام کا آغاز ہو رہا ہے اور پہلے روزے کی آمد کے ساتھ ہی ملک بھر میں خوشی، عقیدت اور روحانیت کی فضا قائم ہے۔
رمضان المبارک کی تیاریوں کے سلسلے میں خصوصاً پنجاب کا قریہ قریہ اور شہر…
پیٹرولیم مصنوعات کے بعد بجلی مہنگی ہونے کا امکان
اسلام آباد(مسائل نیوز)پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بجلی کی فی یونٹ قیمت میں بھی اضافے کا امکان ہے۔
سی پی پی اے کی جانب سے جنوری کی ماہانہ فیول ایڈجسٹمنٹ کی مد میں اضافے کی درخواست نیپرا میں دائر کی گئی۔
نیپرا اتھارٹی 26…
رواں سال کا پہلا سورج گرہن آج، پاکستان میں نظر نہیں آئے گا
لاہور(مسائل نیوز) رواں سال 2026 کا پہلا سورج گرہن آج ہوگا، نظارہ پاکستان میں نہیں کیا جا سکے گا۔
یہ اینولر سورج گرہن ہوگا جسے رنگ آف فائر کہا جاتا ہے، اس دوران چاند اپنے بیضوی مدار میں گردش کرتا ہوا سورج کے عین سامنے آ جائے گا تا ہم سورج…
بشریٰ بی بی اور علیمہ خان سے متعلق بیانات، پی ٹی آئی کا علی گنڈاپور کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ
اسلام آباد(مسائل نیوز)پاکستان تحریک انصاف نے بشریٰ بی بی اور علیمہ خان سے متعلق بیانات پر سابق وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے خلاف ایکشن لینے کا فیصلہ کیا ہے۔
ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی مرکزی قیادت کی جانب سے علی امین…
باجوڑ: چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 12 خوارج ہلاک، دھماکے سے 11 اہلکار شہید
راولپنڈی(مسائل نیوز) باجوڑ میں سکیورٹی فورسز نے چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے 12 خوارج کو ہلاک کردیا جب کہ دہشتگردوں کے دھماکے میں 11 اہلکار شہید ہوگئے۔
پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق 16…
پنجاب حکومت کا 40 لاکھ سے زائد خاندانوں کو رمضان کارڈ دینے کا اعلان
لاہور (مسائل نیوز) پنجاب حکومت نے 40 لاکھ سے زائد خاندانوں کو رمضان کارڈ دینے کا اعلان کر دیا، وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے کہا کہ مبارک مہینے میں ہر خاندان کو 10، 10 ہزار روپے دیئے جائیں گے، سہولت بازاروں میں بھی عوام کو ریلیف ملے گا۔…
مریم نواز کی مری جاتے ہوئے چائے کے ڈھابے پر چائے بنانے کی ویڈیو وائرل
لاہور(مسائل نیوز)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز مری ایکسپریس وے پر چائے کے ڈھابے پر رکیں اور چائے پی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مریم نواز نے گاڑی سے اتر کر ہوٹل کے کچن میں خود چائے بنائی۔…
جو سیاست میں مشکلات برداشت نہیں کر سکتا وہ کوئی اور کام کرلے، صدر زرداری
وہاڑی(مسائل نیوز)صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ سیاست میں مشکلات برداشت کرنا پڑتی ہیں، جو نہیں کر سکتا کوئی اور شعبہ اختیار کرلے۔
عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے صدرِ مملکت آصف علی زرداری نے کہا کہ ملک کے حالات پہلے سے بہتر ہو چکے…
سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان تھم گیا، 17فروری 2026 کو فی تولہ کتنے میں دستیاب؟
لاہور(مسائل نیوز)سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد کمی ہوئی ہے، پیر کے روز مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا 3ہزار روپے سے بھی زائد تک سستا ہوگیا جبکہ یہ نرخ آج دوپہر تک برقرار رہیں گے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے…