Browsing Category
پاکستان
پاکستان
رمضان سے قبل مہنگائی کے ڈیرے، گوشت سمیت اشیائے ضروریہ عوام کی پہنچ سے دور
کراچی(مسائل نیوز)رمضان المبارک کی آمد سے قبل مختلف شہروں میں مہنگائی نے ڈیرے ڈال دئیے، گوشت سمیت دیگر اشیائے ضروریہ عوام کی پہنچ سے دور ہوگئی ہیں۔
تفصیلات کے مطابق سندھ حکومت نے رمضان المبارک کیلئے اشیائے ضروریہ کی سرکاری قیمتیں مقرر…
مالی فائدہ کہاں سے ہوگا؟ جانیں 17 فروری کو ستارے کیا پیغام دے رہے ہیں
لاہور(مسائل نیوز)ستارے آپ کے آج کے دن کی رہنمائی کر رہے ہیں! جانیں 17 فروری 2026 کو آپ کے برج کے مطابق مالی فائدہ، محبت، اور خوشی کس طرح آئے گی۔ چاہے آپ کام کے معاملے میں کامیابی چاہتے ہوں یا ازدواجی زندگی میں سکون، ستاروں کی رہنمائی آپ کے…
رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد(مسائل نیوز)عبادات، رحمتوں اور برکتون سے بھرپور رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس بدھ کے روز پشاور میں طلب کیا گیا ہے، جس کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے…
قتل کی کوشش سمیت دیگر 5 مقدمات میں عمران خان کو گرفتار کرنے سے روک دیا گیا
اسلام آباد(مسائل نیوز)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد نے بانی پی ٹی آئی کیخلاف سابق وزیر محسن شاہنواز رانجھا کو قتل کی کوشش سمیت دیگر 5 کیسز کی سماعت کی۔
عدالت نے قتل کی کوشش سمیت دیگر پانچ مقدمات میں بانی پی ٹی آئی کی گرفتاری سے روک…
محسن نقوی نے عمران خان کی رہائی کیلئے بہت کوششیں کیں، علی امین گنڈا پور
پشاور(مسائل نیوز)خیبر پختونخوا کے سابق وزیرِ اعلیٰ علی امین گنڈاپور نے دعویٰ کیا ہے کہ وفاقی وزیرِ داخلہ محسن نقوی نے بانی پی ٹی آئی عمران خان کی رہائی کے معاملے پر فیلڈ مارشل عاصم منیر سے بات کی ہے۔
نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق پریس…
صدر و وزیراعظم کی نئے چینی سال پر مبارکباد، تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کا عزم
اسلام آباد(مسائل نیوز)صدرِ پاکستان آصف علی زرداری نے نئے چینی سال پر عوام، حکومت اور چینی قیادت کو مبارک باد دیتے ہوئے کہا ہے کہ گھوڑے کا سال توانائی، ترقی اور استقامت کی علامت ہے۔
اپنے پیغام میں صدر مملکت نے کہا کہ پاکستان اور چین کے…
پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کا دھرنا پانچویں روز بھی جاری
اسلام آباد(مسائل نیوز)سابق وزیراعظم عمران خان کے علاج اور رہائی کے لیے پی ٹی آئی اور تحریک تحفظ آئین پاکستان کا دھرنا پانچویں روز بھی جاری ہے۔
دھرنا وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کے ریڈ زون میں دو مقامات پر جاری ہے۔
پارلیمنٹ کے احاطے…
خیبرپختونخوا پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی کی بڑی کامیابی، انتہائی مطلوب سمیت 3 دہشتگرد جہنم واصل
پشاور(مسائل نیوز)خیبرپختونخوا پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی نے بڑی کامیابی میں انتہائی مطلوب سمیت 3 دہشتگرد جہنم واصل کردیے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہلاک کیے گئے دہشتگرد انتہائی مطلوب تھے، پولیس، ایلیٹ فورس اور سی ٹی ڈی کا یہ مشترکہ…
کراچی بڑی تباہی سے بچ گیا، سی ٹی ڈی اور دہشت گردوں میں مقابلہ، 4 دہشتگرد ہلاک، بارودی مواد برآمد
کراچی(مسائل نیوز)شہر قائد ایک بڑی تباہی سے بال بال بچ گیا جب شاہ لطیف ٹاؤن میں محکمہ انسداد دہشتگردی (سی ٹی ڈی) اور دہشتگردوں کے درمیان ہونے والے شدید مقابلے میں چار دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
ڈی آئی جی سی ٹی ڈی اظفر مہیسر اور ایس ایس پی سی ٹی…
رمضان میں سپلائی کیلئے تیار ہونے والی جعلی کولڈ ڈرنکس کی بڑی کھیپ پکڑی گئی
لاہور (مسائل نیوز) رمضان میں سپلائی کیلئے تیار ہونے والی جعلی کولڈ ڈرنکس کی بڑی کھیپ پکڑی گئی ، یہ مشروبات غیر فلٹر شدہ پانی، ممنوعہ کھلے رنگوں اور غیر معیاری فلیورز کی مدد سے تیار کیے جا رہے تھے۔
تفصیلات کے مطابق پنجاب فوڈ اتھارٹی نے…