MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے
Browsing Category

پاکستان

پاکستان

ایمانداری کی اعلیٰ مثال، موٹروے پولیس نے مسافر کے 53 لاکھ روپے واپس لوٹا دیے

کلر کہار(مسائل نیوز)موٹر وے پولیس نے چکوال میں ایمانداری کی اعلیٰ مثال قائم کرتے ہوئے مسافر کے 53 لاکھ روپے واپس کردئیے۔ مسافر کا پیسوں سے بھرا ہوا بیگ لوٹا دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق موٹر وے پولیس نے مسافر کو کلر کہار سروس ایریا میں…

ڈالر، ریال اور دینار کی قیمت کہاں پہنچ گئی؟ 16 فروری 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس

کراچی (مسائل نیوز)پیر 16 فروری 2026 کی صبح کو دستیاب تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اوپن اور انٹر بینک فاریکس مارکیٹ میں غیرملکی کرنسیوں کے نرخوں میں محدود رد و بدل ریکارڈ کیا گیا، جبکہ مجموعی رجحان بدستور محتاط استحکام کا عکاس رہا۔…

سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی (مسائل نیوز)سونے کی قیمت میں بڑے اضافے کے بعد کمی ہوئی ہے، مقامی اور بین الاقوامی مارکیٹ میں سونا 3ہزار روپے سے بھی زائد تک سستا ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی مارکیٹ کے زیراثر پاکستان میں فی تولہ…

عمران خان کی علاج کیلئے باہر جانے کی کوئی ڈیمانڈ نہیں، نہ حکومت ایسا کچھ سوچ رہی ہے: خواجہ آصف

اسلام آباد (مسائل نیوز)وزیردفاع خواجہ آصف نے بانی پی ٹی آئی کی جانب سے علاج کیلئے ملک سے باہر جانے کے مطالبے کی تمام خبروں کی تردید کردی۔ سوشل میڈیا پر اپنے ایک بیان یمں خواجہ آصف نے مختلف عناصر کی جانب سے پھیلائے جانے والے پراپیگنڈے…

تمام معاشی اشاریے مثبت رجحان ظاہر کر رہے ہیں: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب

اسلام آباد(مسائل نیوز)وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ہر شعبے میں شفافیت یقینی بنا رہے ہیں، تمام معاشی اشاریے مثبت رجحان ظاہر کر رہے ہیں۔ روزنامہ جنگ کے مطابق اسلام آباد میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ سرکاری ملکیتی…

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کے خلاف درخواست دائر

لاہور (مسائل نیوز) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ قیمتوں میں حالیہ اضافہ مہنگائی کے نئے طوفان کا باعث بنے گا، پاکستان میں پٹرولیم…

وفاقی محتسب کا بڑا فیصلہ، بچے کی پیدائش پر والد کو بھی چھٹی دینا لازم قرار

اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی محتسب برائے انسداد ہراسیت فوزیہ وقار نے 30 دن کی پیٹرنی رخصت نہ دینے پر بڑا فیصلہ کرتے ہوئے بچے کی پیدائش پر والد کو بھی چھٹی دینا لازمی قرار دے دیا۔ بینک افسر سید باسط علی کو پیٹرنٹی رخصت نہ دینے پر اسٹیٹ…

سونے کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟

کراچی (مسائل نیوز)عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 32ڈالر کی کمی سے 4ہزار 010ڈالر کی سطح پر آگئی۔ عالمی مارکیٹ میں کمی کے بعد ملک میں فی تولہ…

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس میں ہزاروں پوائنٹس کی کمی

کراچی(مسائل نیوز)پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں شدید مندی کا رجحان برقرار رہا اور کاروباری دن کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی۔ کاروبار کے آغاز پر ہنڈریڈ انڈیکس 2264 پوائنٹس کی کمی کے بعد ایک لاکھ 77 ہزار…

عمران خان کا مکمل طبی معائنہ، ڈاکٹرز کی ذاتی معالجین کو بریفنگ، میڈیکل رپورٹ سامنے آگئی

اسلام آباد(مسائل نیوز)پمز اور الشفاء انٹرنیشنل کے ماہر ڈاکٹروں پر مشتمل ایک ٹیم نے جیل میں عمران خان کا مکمل اور تفصیلی طبی معائنہ کیا۔ ذرائع نے کہا کہ ڈاکٹرز کے مطابق عمران خان کی بینائی میں نمایاں بہتری آئی ہے، طبی ٹیم نے جاری علاج پر…