MNN News
مسائل آپ کے اجاگر ہم کرینگے

یوم تکبیر پاکستان کی بقاء اور سلامتی کا دن ہے ، ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ

1 555

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

کوئٹہ (مسائل نیوز) ترجمان حکومت بلوچستان فرح عظیم شاہ نے کہا ہے کہ یوم تکبیر پاکستان کی بقاء اور سلامتی کا دن ہے ،

یوم تکبیر تجدید عہد کا دن ہے جسے دفاع پاکستان کے عزم کے ساتھ منایا جا رہا ہے

یوم تکبیر ملکی دفاع کے لئے پختہ عزم کا اعادہ کرتا ہے، اسی دن ایٹمی پروگرام کوکامیابی سے ہمکنار کرنے کیلئے عظیم قومی یکجہتی کااظہارکیاگیا

- Advertisement -

28 مئی کو پاکستان نےبھارتی دھماکوں کے جواب میں ایٹمی دھماکے کرکے ملکی دفاع کو ناقابل تسخیر بنایا ،

پاکستان کا ایٹمی پروگرام مضبوط ملکی دفاع کی علامت ہے

پاکستان ترقی او ر خوشحالی کے تمام منازل طرح کررہا ہے ملکی دفاع مضبوط ہاتھوں میں ہے،

پاکستان کا ایٹمی پروگرام جنوبی ایشیا میں امن کی ضمانت ہے ، 28 مئی کو ہر سال پاکستان دنیا کو امن کا پیغام دیتا ہے

Get real time updates directly on you device, subscribe now.

1 Comment
  1. […] (مسائل نیوز) ترجما ن حکومت بلو چستان نے حکومت بلوچستان کی جانب سے خریدی گئیں بسوں کے حوالے […]

Leave A Reply

Your email address will not be published.