Browsing Category
پاکستان
پاکستان
عمران خان کی ایک آنکھ کی بینائی 6/6 ہے جو اس عمر میں معجزے سے کم نہیں: وزیر قانون
اسلام آباد(مسائل نیوز) وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے عمران خان کی بینائی سے متعلق شائع خبروں کو بے بنیاد قرار دیدیا۔
ایک بیان میں اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ عمران خان کی بینائی کے حوالے سے جلد بازی میں خبریں شائع کی گئیں جوبے بنیاد تھیں۔…
وفاقی سرکاری اداروں کےلیے رمضان المبارک کے اوقاتِ کار جاری
اسلام آباد(مسائل نیوز)وفاقی حکومت کے ماتحت سرکاری اداروں کیلئے رمضان المبارک کے اوقاتِ کار جاری کردیے گئے۔
اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا، نوٹیفکیشن کے مطابق ہفتے میں 5 دن کھلنے والے دفاتر کے اوقاتِ کار صبح 9 بجے سے…
سونے اور چاندی کی قیمت میں دو روزہ کمی کے بعد پھر اضافہ
کراچی (مسائل نیوز)سونے اور چاندی کی قیمت میں دو روزہ کمی کے بعد پھر اضافہ ہوگیا۔
جیولرز کے مطابق پاکستان میں فی تولہ سونا1300روپے مہنگا ہوکر 5 لاکھ 16 ہزار 62 روپے کا ہوگیا جبکہ 10 گرام سونے کے بھاو1114روپے کے اضافے سے 4 لاکھ 42 ہزار 439…
کیا ناپاکی کی حالت میں روزہ رکھا جاسکتا ہے؟
(مسائل نیوز)سوال: اگر کسی دن ناپاکی سے غسل میں تاخیر ہوجائے اور آنکھ سحری کا وقت ختم ہونے کے بعد کھلے تو روزہ جائے گا؟
جواب:۔ جنابت کی حالت میں روزہ رکھنے سے روزہ ہوجائے گا۔
تمام اضلاع میں سڑکیں کھول دی گئی ہیں، کے پی حکومت کی رپورٹ پشاور ہائیکورٹ میں پیش
پشاور(مسائل نیوز)خیبر پختونخوا حکومت نے پشاور ہائیکورٹ کے حکم پر بند سڑکیں کھولنے سے متعلق رپورٹ عدالت میں جمع کرا دی۔
سڑکوں کی بندش کے خلاف درخواست پر سماعت پشاور ہائیکورٹ میں ہوئی جس دوران ایڈیشنل اٹارنی جنرل، ایڈووکیٹ جنرل اور پولیس…
پنجاب حکومت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کیخلاف اپیلیں واپس لے لیں
اسلام آباد(مسائل نیوز)پنجاب حکومت نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت کے خلاف اپیلیں واپس لے لیں۔
سپریم کورٹ میں پنجاب حکومت نے بانی تحریک انصاف کی ضمانت کے خلاف اپیل واپس لے لیں جب کہ بشریٰ بی بی کی ضمانت کے خلاف اپیل بھی واپس لے لی…
26 نومبر احتجاج کیس، علیمہ خان کے 13ویں مرتبہ ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
راولپنڈی(مسائل نیوز)انسداد دہشت گردی کی خصوصی عدالت نے 26 نومبر احتجاج کیس میں بانی پی ٹی آئی کی ہمشیرہ علیمہ خان کے 13ویں مرتبہ ناقابل ضمانت وارنت گرفتاری جاری کر دیے۔
علیمہ خان سمیت 11 ملزمان کے خلاف سماعت انسداد دہشت گردی کی خصوصی…
رمضان المبارک کے دوران کس شہر میں موسم کیسا ہوگا، جانئے
اسلام آباد(مسائل نیوز)نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی نے ماہِ رمضان 2026 کے دوران ممکنہ موسمی صورتحال سے متعلق جائزہ جاری کر دیا ہے، جس کے مطابق ملک بھر میں مجموعی طور پر خوشگوار موسم کی توقع ہے۔
رپورٹ کے مطابق رمضان المبارک کے دوران دن کے…
سونے اور چاندی کی قیمتوں نے مچا دیا تہلکہ! جانیں 18 فروری کی صبح فی تولہ ریٹس
لاہور(مسائل نیوز)پاکستان کی مقامی مارکیٹس میں 18 فروری 2026 کو ایک تولہ سونا 5 لاکھ 14 ہزا ر762 روپے کی سطح پر ٹریڈ کررہا ہے اور یہ نرخ سہ پہر 3 بجت تک کار آمد رہے گے جس کے بعد ال پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نئے نرخ جاری کرے…
امریکی ڈالر،سعودی ریال اور اماراتی درہم سب مہنگے! جانیں 18 فروری کو غیر ملکی کرنسی کے ریٹس
کراچی (مسائل نیوز)پاکستان کی مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں آج 18 فروری 2026 کو امریکی ڈالر کی قیمت خرید 280 روپے 25 پیسے جبکہ قیمت فروخت 282 روپے 20 پیسے ریکارڈ کی گئی۔
اوپن مارکیٹ میں دیگر کرنسیوں کے نرخ بھی جاری کر دیے گئے ہیں جن کے…