Browsing Category
پاکستان
پاکستان
ڈالر، پاؤنڈ اور دینار کی قیمت کتنی؟ 19 فروری 2026 کے غیرملکی کرنسی ریٹس
کراچی (مسائل نیوز)جمعرات 19 فروری 2026 کی صبح کو دستیاب تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق اوپن اور انٹر بینک فاریکس مارکیٹ میں چند بڑی کرنسیوں کے نرخوں میں معمولی اتار چڑھاؤ ریکارڈ کیا گیا، جبکہ مجموعی رجحان محدود دائرے میں حرکت کرتا دکھائی…
سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ، اسٹاک مارکیٹ 7000 پوائنٹس گر گئی
کراچی (مسائل نیوز)ملک بھر میں سونے کی قیمت میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے، گزشتہ روز کی کمی کے بعد سونے کی قیمت میں فی تولہ ہوش ربا اضافے نے عوام کو پریشان کردیا جبکہ پاکستان اسٹاک مارکیٹ 7000 پوائنٹس تک گر گئی۔
تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں…
رمضان شروع ہوتے ہی ملکی اور غیر ملکی ایئر لائنز کے کرائے میں اضافہ
لاہور(مسائل نیوز)رمضان المبارک شروع ہوتے ہی ملکی اور غیر ملکی ایئر لائنز نے اپنے کرائے میں اضافہ کر دیا، بزنس کلاس کا کرایہ پانچ لاکھ تک پہنچ گیا جبکہ اکانومی کلاس اور اکانومی پلس کا کرایہ ایک لاکھ 80 ہزار سے دو لاکھ تک پہنچ گیا۔
رمضان…
ایف بی آر نے کاروبار کو ٹیکس نظام سے منسلک کرنے کیلیے ایک ہفتے کی مہلت دیدی
اسلام آباد(مسائل نیوز)ایف بی آر نے ٹیکس نیٹ کو وسیع کرنے کے لیے اہم قدم اٹھاتے ہوئے تمام رجسٹرڈ کاروباروں کو ایک ہفتے کے اندر اپنے نظام کو ایف بی آر کے ساتھ منسلک کرنے کی ہدایت جاری کر دی ہے۔
اس حوالے سے باضابطہ نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا…
جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ جدید اور سب سے بڑے ایئربس طیاروں کو خوش آمدید کہنے کیلیے تیار
کراچی(مسائل نیوز)شہر قائد کے جناح انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو ایک اور اہم اعزاز حاصل ہوا ہے، جس پر اسے روایتی واٹر سلیوٹ بھی دیا گیا۔
کراچی ایئرپورٹ پر تعمیر نو کے بعد مرکزی رن وے جدید ترین اور سب سے بڑے ایئربس 380 طیاروں کو خوش آمدید کہنے کے…
سونا عوام کی پہنچ سے مزید دور، قیمت میں آج پھر بڑا اضافہ
کراچی (مسائل نیوز)عالمی ومقامی مارکیٹوں میں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 79ڈالر کے اضافے سے 5ہزار 012ڈالر کی سطح پر آگئی۔
عالمی مارکیٹ میں اضافے کے بعد ملک میں فی…
کیا روزے کی حالت میں مسواک استعمال کرسکتے ہیں؟
(مسائل نیوز)کیا روزے کی حالت میں مسواک استعمال کرسکتے ہیں؟
سوال: روزے کی حالت میں مسواک، ٹوتھ پیسٹ یا ٹوتھ پاؤڈر استعمال کرسکتے ہیں ؟
جواب: ’’حضرت عامر بن ربیعہؓ بیان کرتے ہیں: میں نے بے شمار مرتبہ نبی اکرم ﷺ کو روزے میں مسواک کرتے…
مریم نواز کی رمضان المبارک میں سکیورٹی اقدامات سخت کرنے کی ہدایت
لاہور (مسائل نیوز) وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے رمضان المبارک کے دوران صوبہ بھر میں سکیورٹی کے اقدامات سخت کرنے کی ہدایت کر دی۔
انہوں نے مساجد، امام بارگاہوں اورعبادت گاہوں کی فول پروف سکیورٹی کی ہدایت کی ہے۔
وزیراعلیٰ مریم نواز…
کراچی: رہائشی عمارت میں گیس لیکیج دھماکا، 14 افراد جاں بحق، کئی افراد تاحال ملبے تلے
کراچی(مسائل نیوز)شہر قائد کے علاقے گل رعنا کالونی سولجر بازار میں ایک گھریلو عمارت میں گیس سلینڈر دھماکا کے نتیجے میں چھت گر گئی، جس سے بچی سمیت 14 افراد جاں بحق اور 14 افراد زخمی ہو گئے۔
حادثہ گلی نمبر 05 کے قریب آغا خان اسکول کے علاقے…
کراچی؛ گلستان جوہر سے فتنۃ الخوارج کا انتہائی مطلوب دہشت گرد گرفتار
کراچی(مسائل نیوز)پاکستان رینجرز (سندھ) نے خفیہ معلومات کی بنیاد پر کارروائی کرتے ہوئے کراچی کے علاقے گلستان جوہر سے باجوڑ کے رہائشی فتنۃ الخوارج کے انتہائی مطلوب دہشت گرد دوست محمد ولد گل فراز خان کو گرفتار کرلیا۔
تفصیلات کے مطابق گرفتار…